ٹورنٹو: پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک تقریب میں کہا کہ حکمرانوں کو اللّٰہ تعالیٰ اور آخرت کو مدِنظر رکھ کر فیصلے کرنے چاہئیں، چاہے وہ عمران خان ہوں یا کوئی اور ہو۔ وہ ٹورنٹو میں اپنی کتاب ’مائی ڈسکوری آف گاڈ، اسلام اینڈ ججمنٹ ڈے‘ کی تقریبِ رونمائی میں گفتگو کر رہے مزید پڑھیں
زمرہ:
فلم ’سکندر‘ کیلئے ڈانس نمبر کی شوٹنگ : سلمان اور رشمیکا سمیت 200 ڈانسرز کی شرکت
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور رشمیکا مندنا نے اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کے ڈانس نمبر کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس گانے کی شوٹنگ 200 بیک گراؤنڈ ڈانسرز کے ساتھ دھوم دھام سے کی گئی ہے اور یہ گانا نامور میوزک کمپوزر پریتم کی موسیقی سے مزین مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ کی نئے گانے کے ساتھ فلم ’جگرا‘ میں واپسی
ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ نے اپنی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جو 11 اکتوبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔ بالی وڈ کی یہ جوڑی 2016 کی مقبول فلم ‘اڑتا پنجاب’ کے بعد دوبارہ ایک ساتھ نظر آئے گی۔ دونوں فنکاروں کی نئی فلم مزید پڑھیں
فلوریڈا: گالف کھیلتے ٹرمپ پر بندوق تاننا قاتلانہ حملے کی کوشش تھی، ایف بی آئی
امریکہ کے سابق صدر اور نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر گالف کھیلنے کے دوران ایک مسلح شخص کے نشانہ باندھنے کو ایف بی آئی حکام نے قاتلانہ حملے کی کوشش قرار دے دیا ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق صدر اور نائب صدر کے واقعے کے مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں قائدِاعظم، پاکستان اور اردو کو نئی زندگی مل گئی
ڈھاکا: بنگلا دیش میں عوامی لیگ کے پندرہ سالہ اقتدار کے خاتمے پر ایسا بہت کچھ ہو رہا ہے جس کے حوالے سے بھارت بہت پریشان ہے۔ بھارتی قیادت کو بنگلا دیش میں سوچ کی تبدیلی سے شدید الجھن محسوس ہو رہی ہے۔ بھارت قیادت اور میڈیا کے پیٹ کے مروڑ اب خصوصی رپورٹس کی مزید پڑھیں
یمن سے داغا جانے والا میزائل وسطی اسرائیل میں جا گرا
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ یمن سے داغا جانے والا ایک میزائل وسطی اسرائیلی میں آ گرا ہے۔ یہ میزائل فضائی دفاعی نظام کو چکمہ دیتے ہوئے وسطی اسرائیل تک پہنچنے میں کامیاب تو ہوا تاہم یہ ایک غیر آباد علاقے میں گرا جس سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں
نیٹو کی یوکرین کو روس کے اندر حملے کی اجازت، جرمنی کی مخالفت
برسلز:نیٹو کی ملٹری کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل راب بار کا کہنا ہے کہ یوکرین کو روس کے اندر حملے کا قانونی اور فوجی حق حاصل ہے، ہم یوکرین کو روس کے اندر حملے کی اجازت کی حمایت کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو کی ملٹری کمیٹی کے سربراہ نے کہاکہ جب کسی ملک میں مزید پڑھیں
صوبے میں برتھ سرٹیفیکیٹ مفت کرنے کی منظوری خوش آئند ہے
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے سندھ کابینہ کی جانب سے صوبہ سندھ کے بچوں کے پیدائشی اندراج (برتھ سرٹیفکیٹ) کو مفت کرنے اور فیس کے خاتمے کی منظوری دینے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے وزیر اعلی سندہ و کابینہ ممبران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے، مزید پڑھیں
ایس ایس پی قمبر کی قیام امن کی کوشش قابل عریف ہیں ، نوابزادہ میر نادر علی مگسی
قمبرعلی خان(جسارت نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نوابزادہ میر نادر علی خان مگسی نے کہاہے کہ ایس ایس پی ضلع قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک کی قیام امن کے حوالے سے کارکردگی قابل تعریف اور قابل تحسین ہے۔ یہ بات انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہی، ایم پی اے میر مزید پڑھیں
جے یو آئی کا ترمیمی بل کا ڈرافٹ نہ ملنے پر اجلاس موخر کرنے کی اپیل
اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کا ترمیمی بل کا ڈرافٹ نہ ملنے پر حکومت سے بل پیش کرنے کا اجلاس موخر کرنے کی اپیل کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے جنرل سیکریٹری عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئینی ترمیم کا بل کا مزید پڑھیں