دنیا بھر کے مسلمانوں کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے عید میلادالنبی ﷺ کی مبارکباد دی گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق نریندر مودی نے مسلمانوں کو اس موقع پر نیک خواہشات کا پیغام دیا اور کہا کہ نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات انسانیت امن، محبت اور بھائی چارے کی بھرپور عکاسی مزید پڑھیں
زمرہ:
بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کر رہے ہیں، شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کر رہے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے مولانا فضل الرحمان کی آئینی ترامیم کے حوالے سے محتاط رویے کی تعریف مزید پڑھیں
کوہ پیماؤں کے لیے ہائی ماؤنٹین پرمٹ فیس میں اضافہ
لگت: گلگت بلتستان حکومت نے دو بلند ترین چوٹیوں کے پرمٹ فیس میں اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فی کوہ پیما کی فیس میں 5000 ڈالر تک کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ 8000 میٹر سے زیادہ بلندی والے دیگر پہاڑوں کی پرمٹ فیس بھی 9000 ڈالر سے بڑھا کر مزید پڑھیں
ایمی ایوارڈز 2024: شوگن بہترین ڈرامہ اور ہیکس بہترین کامیڈی سیریز قرار
ٹیلی وژن کی دنیا کے سب سے معتبر سمجھے جانے والے ‘ایمی ایوارڈز’ کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اتوار کی شام تاریخی ڈرامہ سیریز ‘شوگن’ بہترین ڈرامہ جب کہ بہترین کامیڈی سیریز ‘ہیکس’ قرار پائی ہے۔ ‘شوگن’ کی کہانی جیمز کلیول کے ناول سے اخذ کی گئی ہے جس میں 17ویں صدی مزید پڑھیں
عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی کمی کی منظوری
اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز پر عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی کمی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت کیا گیا ہے، تاہم یہ کمی سنگین جرائم جیسے قتل، جاسوسی، ریاست مزید پڑھیں
قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے روز 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے پارلیمنٹ کی جانب سے 7 ستمبر 1974 کو مزید پڑھیں
کراچی میں نامعلوم افراد کا حملہ، جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے عبدالرشید زخمی
کراچی: لیاری کے علاقے میں نامعلوم افراد کے حملے میں جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے سید عبدالرشید زخمی ہوگئے۔ لیاری جنرل اسپتال میں نرسنگ طلبا پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ پتھراؤ سے امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سید عبدالرشید اور متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔ لیاری جنرل اسپتال کے طلبا مزید پڑھیں
یاسر حسین نے خواب میں عامر لیاقت کو کس حال میں دیکھا؟ اداکار نے بتادیا
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر، رائٹر اور میزبان یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو خواب میں دیکھا تھا۔ حال ہی میں یاسر حسین نے مقبول اداکارہ اُشنا شاہ کے ٹی وی شو میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نےاپنے مزید پڑھیں
مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی ٹیٹو جیکسن چل بسے
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی گلوکار ٹیٹو جیکسن 70 سال کی عُمر میں چل بسے۔ ٹیٹو جیکسن کی موت کی خبر اُن کے بیٹوں نے انسٹاگرام پوسٹ میں دی، اُنہوں نے کہا کہ ہم بھاری دل کے ساتھ اعلان کررہے ہیں کہ ہمارے پیارے والد ٹیٹو جیکسن اب ہمارے ساتھ نہیں مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی یادگار تصویر پہلی بار وائرل
کراچی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کی پیدائش کے وقت لی گئی یادگار تصویر شیئر کردی۔ گزشتہ روز 15 ستمبر کو ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کی 15ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر اداکارہ نے اپنے بیٹے کے مزید پڑھیں