اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کی صورت میں وفاقی کابینہ میں پیش کی جانی تھیں لیکن کابینہ کا اجلاس اب کل تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بھی کل ساڑھے 12 بجے مزید پڑھیں
زمرہ:
کورنگی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان مسلح تصادم، تین افراد زخمی ہوگئے
کراچی: کورنگی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر ریاض چوک پر دوسیاسی تنظیموں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج مزید پڑھیں
مسلسل بارشوں کی وجہ سے تاج محل کی چھت میں شگاف
آگرا : گزشتہ تین دنوں سے آگرا میں مسلسل مون سون بارشوں کی وجہ سے تاج محل کی چھت میں شگاف پیدا ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، مسلسل بارشوں کی وجہ سے تاج محل کی مرکزی گنبد سے پانی ٹپکنے لگا ہے۔ مزید برآں، یادگار کے قریب واقع باغات بھی پانی میں مزید پڑھیں
شرجیل میمن کے حلقے کے عوام خوش نصیب ہیں، راول شرجیل میمن
حیدرآباد: پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن پریس کانفرنس کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی راول شرجیل میمن کا پی ایس 61 کی مختلف یوسیز کا دورا اور ٹنڈوحیدر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد پی ایس 61 میں دورہ کیا جو شرجیل مزید پڑھیں
سلیمہ امتیاز عالمی پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کے لیے نامزد
لاہور: سلیمہ امتیاز کو آئی سی سی کے بین الاقوامی پینل آف ڈویلپمنٹ امپائرز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سیزن کے لیے میچ آفیشلز کی فہرست کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق، سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل مزید پڑھیں
پاکستانی فلم میکرزکیلئے امریکہ میں فلم کی نمائش اور ایوارڈ جیتنے کا موقع: رنگ فلم فیسٹیول
واشنگٹن ڈی سی — ’اگر آپ دنیا کے کسی بھی ملک میں مقیم پاکستانی فلم میکر ہیں اور آپ نے کوئی ایسی فلم بنائی ہے جسے آپ عالمی میلے میں نمائش اور مقابلے کے لیے پیش کرنا چاہتے ہیں تو ہیوسٹن ٹیکسس میں شروع ہونے والے سالانہ رنگ فلم فیسٹیول میں ڈیجیٹل طریقے سے بھیج مزید پڑھیں
یومِ جمہوریت پر صدر اور وزیرِاعظم کا انصاف اور حقوق کے تحفظ پر زور
اسلام آباد: یومِ جمہوریت کے موقع پر صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دنیا میں زیادہ شمولیت اور انصاف کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ہر سال 15 ستمبر کو یومِ جمہوریت منایا جاتا ہے، اور اس سال کا موضوع مصنوعی ذہانت (AI) مزید پڑھیں
سوات میں بہو نے ساس کو قتل کرکے ڈکیتی کا روپ دے دیا
بارامہ میں بہو نے مبینہ طور پرساس کو قتل کردیا۔ سوات مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں بہو نے ساس کے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بہو نے گھر میں ڈکیتی کا ڈرامہ رچاکر یہ کام کیا۔ واقعہ گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔ تاہم پولیس نے تفتیش کی تو مزید پڑھیں
آئینی ترامیم پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پیپلز پارٹی کے سید خورشید شاہ کی صدارت جاری ہے جس میں آئینی ترامیم کا معاملہ زیر غور ہے۔ خصوصی کمیٹی میں عدالتی اصلاحات سمیت دیگر آئینی ترمیم سے متعلق تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ پارلیمان کا نظام اور تقدس کی بحالی پر مشاورت مزید پڑھیں
عائشہ عمر یا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل
معروف مزاحیہ ڈرامے بُلبلے سے شہرت حاصل اداکارہ عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ویڈیو دیکھ کر الجھن میں پڑگئیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ عائشہ عمر نے ویڈیو مزید پڑھیں