آئی ٹی شعبے کی ترقی اور الیکڑک وہیکلز اولین ترجیحات میں ہیں ، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر اقوام عالم میں مقام حاصل کریں گے، آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کے لیے کوشاں ہیں، مہنگائی کی شرح گزشتہ سال 32 فیصد تھی جو اب 9.6 فیصد پر ہے، ترسیلات زر میں بھی ریکارڈ اضافہ ہو مزید پڑھیں

نائب معتمدہ جماعت اسلامی سندھ عشرت مظہر کا ضلع مٹیاری کا دورہ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)نائب معتمدہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ عشرت مظہر نے رابطہ عوام مہم کے حوالے سے ضلع مٹیاری کا دوہ کیا رابطہ عوام مہم کے حوالے سے ضلع مٹیاری کی نائب ناظمات و دیگر ذمے داران سے رپورٹ لی اور کام کا جائزہ لیا ۔قیمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان حمیرا طارق کے مزید پڑھیں

کوئٹہ کے قریب کچلاک میں دھماکہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے کچلاک ٹاؤن میں پولیس موبائل وین کے قریب دھماکے میں کم از کم دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں کوئٹہ کے قریب واقع جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ واقعے میں زخمی ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل سے نفرت سے بھرپور “قوم کو پیغام” جاری ہو رہے ہیں، شیری رحمان

  اسلام آباد:   شیری رحمان نے بیان میں کہا کہ عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ  سے مسلسل نفرت اور انتشار کا پرچار ہورہا ہے۔ ان کی نئی پوسٹ نے تحریک انصاف کی طرز سیاست اور مقاصد پر ایک بار پھر سوالات اٹھا دئیے ہیں۔ اڈیالہ جیل سے آئے دن نفرت سے بھرپور “قوم کو مزید پڑھیں

چین میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ۔ خبر رساں اداروں کے مطابق چین کے اعلیٰ قانون ساز ادارے نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز کو منظور کرلیا ہے۔ چین میں ریٹائرمنٹ کی عمر اس وقت عالمی سطح پر سب سے کم ہے اور ملک میں مزید پڑھیں

جاپان کا چاند پر دوسرا لینڈنگ مشن بھیجنے کا اعلان

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی خلائی ریسرچ کمپنی اسپیس نے دسمبر کے اوائل میں اپنا دوسرا مشن چاند پر بھیجنے کا اعلان کردیا۔ ہاکوتو آر 2مشن کے خلائی جہاز کو اسپیس ایکس فالکن 9 راکٹ کے ذریعے فلوریڈا سے بھیجا جائے گا اور وہ 5ماہ کی خلائی پرواز کے بعد چاند پر اترنے کی کوشش کرے مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی تاجروں کو بلاوجہ تنگ کررہی ہے، راشد خان

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم حیدرآباد ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارج و رکن سندھ اسمبلی راشد خان ایڈووکیٹ نے حیدرآباد میں سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے تاجروں و کاروباری حضرات کو ناجائز طور پر تنگ کرنے انہیں کاروبار بند کرنے پر مجبور کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سندھ حکومت اور صوبائی وزیر خوراک سے مزید پڑھیں

بلوچستان : شیرانی میں بس کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ژوب ڈویژن کے ضلع شیرانی کے علاقے دناسر میں بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ۔ لیویز کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمت بس اسلام آباد سے کوئٹہ جا مزید پڑھیں

شورکوٹ کاکھلاڑی بھارت میں سائوتھ ایشین چیمپئن شپ میں حصہ لے گا

شورکوٹ(اسپورٹس ڈیسک)شورکوٹ کا نوجوان کھلاڑی بھارت میں ساتھ ایشین چیمپئن شپ میں حصہ لے گا۔یونین کونسل چک نمبر 493 باٹیانوالا کے موضع کوٹ مرزا کے رہائشی معروف اتھلیٹ جمشید اسلم بھروانہ کا بیٹا فرحان بھروانہ بھارت میں ساتھ ایشین چیمپئن 2024 میں حصہ لینے جا رہا ہے ۔فرحان بھروانہ نے بیان میں کہا کہ قوم مزید پڑھیں

شکارپور : ترقیاتی منصوبے کے اجلاس میں ضلع کونسل کے ممبر پھٹ پڑے

شکارپور (نمائندہ جسارت) ضلع میں ایک ارب 20 کروڑ روپے کی لاگت کی ترقیاتی منصوبے ٹھیکیداروں کے حوالے سے اجلاس میں ضلع کونسل کے ممبر پھٹ پڑے، جس ٹھیکیدار نے ممبر کی نشاہدہی کے مطابق کام نہیں کیا، کارروائی کی جائے گی، ضلع چیئرمین ذوالفقار خان کماریو کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق الحاج غوث مزید پڑھیں