واشنگٹن ڈی سی — ’اگر آپ دنیا کے کسی بھی ملک میں مقیم پاکستانی فلم میکر ہیں اور آپ نے کوئی ایسی فلم بنائی ہے جسے آپ عالمی میلے میں نمائش اور مقابلے کے لیے پیش کرنا چاہتے ہیں تو ہیوسٹن ٹیکساس میں شروع ہونے والے سالانہ رنگ فلم فیسٹیول میں ڈیجیٹل طریقے سے بھیج مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ
اسلام آباد:بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایکس اکاؤنٹ پوسٹ پر بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کے ذریعے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں
یوکرین: روسی فوج کے حملے میں ریڈ کراس کے 3کارکن ہلاک
یوکرین میں روسی فوج کے حملے کے باعث ریڈ کراس کے ٹرک میں آگ بھڑک رہی ہے کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ روسی حملے میں ریڈ کراس کی گاڑی میں موجود 3امدادی کارکن ہلاک ہو گئے ۔ واقعہ ڈونیٹسک کے علاقے میں پیش آیا،جس میں 2افراد زخمی مزید پڑھیں
آسٹریلوی حکام کو بچے پر گرم کافی پھینکنے والے مفرور کی عالمی سطح پر تلاش
کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے سیکورٹی حکام کو ایک ایسے مشتبہ شخص کی بین الاقوامی سطح پر تلاش ہے جس نے ایک پارک میں شیر خوار بچے پر گرم گرم کافی انڈیل دی اور ملک سے فرار ہوگیا۔ کوئینز لینڈ پولیس کا کہنا ہے کہ بزدل اور سنگدل شخص پارک میں موجود گھرانے کے پاس مزید پڑھیں
نمبر پورے ہیں، آج آئینی ترمیم پیش کریں گے، خواجہ آصف
اسلام آباد( نمائندہ جسارت/مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کل ہفتہ کوقومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی‘ہمارے پاس نمبر پورے ہیں‘پارلیمنٹ کی راہداری میں غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے جس پر صحافی کی جانب مزید پڑھیں
قومی مزاحمتی تحریک کا آغاز کردیا، حکومت کو معاہدے پر عمل کرناہوگا، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پشاور کے چوک یادگار میں ممبرسازی کیمپ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں پشاور/لاہو ر(نمائندگان جسارت)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے قومی ایجنڈے کے ساتھ پرامن قومی مزاحمتی تحریک کا آغاز کیا ہے، اسی سلسلے میں ممبرشپ مہم مزید پڑھیں
علی امین کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا، عمران خان
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اسٹیبلشمنٹ نے غائب کیا وہ ان کی لاج رکھ رہا ہے بول نہیں رہا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں یحییٰ خان پارٹ ٹو موجود ہے یحییٰ خان مزید پڑھیں
ایشیئن باکسنگ چیمپئن : شعیب زہری پاکستانی عوام کا سر فخر سے بلند کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا
پشاور (اسپورٹس ڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایشیئن باکسنگ چیمپئن محمد شعیب خان زہری کو اسپانسر شپ کی فراہمی پر او جی ڈی سی ایل کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ شعیب زہری ملک کا وقاراورپاکستانی عوام کا سر فخر سے بلند کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ کا اختتام،تمام دفاعی کھلاڑی جیت گئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کا اختتام، دفاعی کھلاڑیوں نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کر لیا،انڈونیشیا کے فائٹر جیت گئے جبکہ فلپائن کے فائٹر کو شکست ہو گئی۔مہمان خصوصی صدر چارٹر فار کمپیشن امین ہاشوانی نے کے سی ایف ایل کے چیئرمین ملک محمد ایاز اور ڈائریکٹر کے مزید پڑھیں
سب کو اپنی آئینی پوزیشن پر واپس جانا ہوگاورنہ ملک میں انتشار بڑھے گا: حافظ نعیم
پشاور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سب کو اپنی آئینی پوزیشن پر واپس جانا ہوگا ورنہ ملک میں انتشار بڑھے گا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ اس وقت ملک بھر میں بدامنی ہے، امن و امان مزید پڑھیں