ممبئی: بالی ووڈ کے کامیڈین اسٹار جونی لیور نے سابق کپتان و وزیراعظم عمران خان کو اپنا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جونی لیور نے پاکستانی کامیڈین اسٹارز عُمر شریف، معین اختر، امان اللہ سمیت پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں بات کی تھی۔ جونی لیول کے اس انٹرویو مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹرمپ کا کاملا کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار
ویب ڈیسک _ امریکہ کے سابق صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ڈیموکریٹک حریف کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے معذرت کر لی ہے۔ ٹرمپ نے سوشل پلیٹ فارم ‘ٹروتھ’ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ "تیسرے مباحثے کی ضرورت نہیں ہے۔” منگل کو نشریاتی ادارے مزید پڑھیں
چین گزشتہ برس برآمدات میں امریکا کو پچھاڑ کر سرفہرست رہا
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین عالمی برآمدات میں امریکا کو پچھاڑ کر سرفہرست آگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق چین کی صنعتی اضافی قدر 2023 ء میں 30کھرب 99ارب یوآن پر آ گئی جو 1952 ء میںمحض 12 ارب یوآن تھی۔ اس عرصہ میں مستقل قیمتوں پر اوسط سالانہ شرح نمو 10.5 فیصد رہی۔ چین نے برآمدی مزید پڑھیں
ٹرمپ نے کملا ہیرس سے ایک اور مباحثہ خارج از امکان قرار دے دیا
ٹرمپ نے کملا ہیرس سے ایک اور مباحثہ خارج از امکان قرار دے دیا امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس سے ایک اور صدارتی مباحثہ نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ کملا ہیرس نے ایک اور صدارتی مباحثے کی خواہش ظاہر مزید پڑھیں
ہاکی ٹرائلز کی حیثیت غیرقانونی ہے، روکے جائیں،اکبر علی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اکبر علی قائم خانی نے صوبے میں جاری ہاکی کی غیر قانونی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ارباب اختیار سے فوری اقدام کی درخواست کی ہے،ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کچھ غیر قانونی مزید پڑھیں
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد زخمی
کراچی: اورنگی ٹاؤن اور بوٹ بیسن میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے جس میں ایک نوجوان ڈاکوؤں کی فائرنگ کا نشانہ بنا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے 10 نمبر چمچہ ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید مزید پڑھیں
لاہور میں سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد جہنم واصل
لاہور: لاہور میں ڈیرہ غازی خان کوئٹہ روڈ سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی تھی، دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم کو دیکھ کر ان پر مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی میگا بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ نے جاپان کا رخ کرلیا
ممبئی: بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’جوان‘ جلد ہی جاپانی سینما گھروں میں دھوم مچانے والی ہے۔ 2023 میں عالمی سطح پر ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد، یہ فلم اب 29 نومبر 2024 کو جاپان میں ریلیز ہو رہی ہے۔ شاہ رخ خان نے فلم کا جاپانی پوسٹر شیئر کرتے مزید پڑھیں
ٹام ہارڈی کی فلم ’وینوم : دی لاسٹ ڈانس‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری
لاس اینجلس: امریکی اداکار ٹام ہارڈی کی مشہور کردار ایڈی بروک کی آخری فلم ’وینوم: دی لاسٹ ڈانس‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم 25 اکتوبر 2024 کو ریلیز ہونے جا رہی ہے اور یہ وینوم سیریز کی تیسری قسط ہے، جس میں انتہائی دھماکے دار اور جذباتی اختتام کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ٹریلر میں ایڈی مزید پڑھیں
آئمہ بیگ چیمپئنز ون ڈے کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی
فیصل آباد: پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ چیمپئنز ون ڈے کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ یہ تقریب فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں منعقد کی جائے گی جس کے بعد محمد رضوان کی قیادت میں یو ایم ٹی مارخورز اور شاداب خان کی قیادت میں پینتھرز کے درمیان پہلا میچ کھیلا جائے مزید پڑھیں