کراچی (پ ر) کارپوریٹ ایمبیسڈر پروگرام کے تحت ندیم عمر اونر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ڈائریکٹر عمر ایسوسی ایٹس کو انڈس ہسپتال کا ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے۔ ندیم عمر انڈس ہسپتال کے 45ویں ایمبیسڈر ہونگے ندیم عمر انڈس ہسپتال کی فلاح وبہبود کے لئے کام کرینگے۔ اس بات کا اعلان ڈاکٹر عبدالباری خان چیئرمین و مزید پڑھیں
زمرہ:
ECC، بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کا منصوبہ ختم
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے نئے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی تعمیر روک دی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی جانب سے مخالفت کے بعد وزارت صنعت و پیداوار نے بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون تعمیر کرنے کی اپنی سمری واپس لے لی۔ ایکسپورٹ کو مزید پڑھیں
حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے
رحیم یار خان: رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی۔ ضمنی انتخابات کے باعث مقامی سطح پر آج ضلع رحیم یار خان میں عام تعطیل ہے جبکہ دفعہ 144 بھی نافذ کی گئ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے ممتاز مصطفیٰ ایڈوکیٹ کی مزید پڑھیں
بالی وڈ کلاسک فلم ’تال‘ کی 25 ویں سالگرہ کے موقع خصوصی اسکریننگ کا اعلان
ممبئی: بالی وڈ کی کلاسک فلم ’تال‘ کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر 20 ستمبر کو ممبئی میں خصوصی اسکریننگ رکھی جائے گی۔ 1999 میں ریلیز ہونے والی اس میوزیکل فلم نے 13 اگست کو 25 سال مکمل کیے اور فلم میں انیل کپور، ایشوریا رائے اور اکشے کھنہ نے اہم کردار ادا کیے تھے جبکہ مزید پڑھیں
سنی دیول کی فلم ’بارڈر 2‘ قانونی تنازعے میں پھنس گئی
ممبئی: بالی وڈ اداکار سنی دیول کی فلم ’بارڈر 2‘ قانونی تنازعے میں پھنس گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت شاہ نے ’کمپلیٹ سنیما‘ میگزین میں ایک عوامی نوٹس جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا کہ وہ اور بینا بھارت شاہ فلم ’بارڈر‘ کے انٹرنیشنل رائٹس کے مالک ہیں۔ 1994 میں جے پی دتہ اور بھارت شاہ مزید پڑھیں
بادشاہ کا کرن جوہر کی فلموں ’لسٹ اسٹوریز‘ اور ’گڈنیوز‘ کو ٹھکرانے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ریپر بادشاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرن جوہر کی فلموں ’لسٹ اسٹوریز‘ اور ’گڈ نیوز‘ میں اداکاری کی پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں بادشاہ نے بتایا کہ ان کو ’لسٹ سٹوریز‘ میں وکی کوشل کا کردار آفر کیا گیا تھا لیکن انہوں نے یہ کردار مزید پڑھیں
اکشے کمار کی ہارر کامیڈی فلم ’بھوت بنگلہ‘ میں پریش راول اور راجپال یادو بھی شامل
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور ڈائریکٹر پریادرشن ایک بار پھر ساتھ کام کرنے جا رہے ہیں اور ان کی نئی فلم ’بھوت بنگلہ‘ 2025 میں ریلیز ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کامیڈی اور ہارر کا امتزاج ہوگی جسے ایکتا کپور پروڈیوس کر رہی ہیں۔ فلم میں بالی وڈ کے نامور کامیڈی فنکار پریش راول، مزید پڑھیں
استری2‘ میں ابھیشیک بنرجی کی اداکاری شاہ رخ خان کو بھی پسند آگئی
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نئی ہارر کامیڈی فلم ’استری2‘ میں ابھیشیک بنرجی کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ کافی عرصے سے انہیں فون کرنا چاہتے تھے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آئیفا ایوارڈز 2024 کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس میں کیا اور ان کے ہمراہ کرن جوہر بھی مزید پڑھیں
ایرانی صدر کی آمد سے قبل بغداد کا امریکی فوجی اڈا دھماکے سے لزر اٹھا
FILE PHOTO: Iran’s President-elect Masoud Pezeshkian looks on during a gathering with his supporters at the shrine of the late leader of Iran’s late leader Ayatollah Ruhollah Khomeini, in south of Tehran, Iran July 6, 2024. Majid Asgaripour/WANA (West Asia News Agency) via REUTERS/File Photo بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایئر پورٹ کے نزدیک مزید پڑھیں
افغان حکومت کا تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان
کابل:امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان حکومت نے تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت کے درمیان گیس پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ دوبارہ شروع کرنے کااعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا سے گزرنے والی 10 ارب ڈالر کی گیس پائپ لائن تاپی مزید پڑھیں