کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 13 سے 17 سمتبر تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں
زمرہ:
چوتھی ایشیائی کے ڈی کراٹے چیمپین شپ 2024 کااختتام
کوئٹہ (اسپورٹس ڈیسک) ایران کے شہر نجف آ باد اصفہان میں منعقدہ چوتھی ایشیائی کے ڈی کراٹے چیمپین شپ 2024 کا اختتام ہوگیا۔ضلع دکی سے تعلق رکھنے والے زین الدین ترین نے چوتھی ایشیا ئی کے ڈی کراٹے چیمپین شپ میں ایک کانسی ایک طلائی تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کی ز زین مزید پڑھیں
ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی
بیجنگ: پاکستان ایشین چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستانی ہاکی ٹیم نے چین کو ایک گول کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی اور ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ اہم میچ میں کامیابی کے بعد ہفتہ 14 ستمبر کو پاکستان مزید پڑھیں
علی امین کو صحافیوں کے بارے میں ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی، عمران خان
راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین کو صحافیوں کے بارے میں ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اس انداز مزید پڑھیں
غزہ کی صورتحال پرعالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے: دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فورسزغزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہی ہیں، پاکستان اسرائیلی قابض افواج کی 10 ستمبر کو غزہ کے المواصی مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ویسٹ ورجینیا کے ووٹرز کیا سوچتے ہیں؟
No media source currently available
غزہ میں اسرائیلی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،2 فوجی ہلاک ،متعدد زخمی
غزہ: البریج مہاجر بستی میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے تباہ شدہ عمارتوںکے قریب لوگ جمع ہیں غزہ /تل ابیب /بیروت /جنیوا (اے پی پی / مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ رات جنوبی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں
غزہ میں اسکول پر اسرائیلی فوج کے حملے میں مزید 34 فلسطینی شہید
غزہ میں اقوامِ متحدہ کے تحت کام کرنے والے اسکول پر صہیونی فوج کے فضائی حملے میں مزید 34 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس اسکول میں بیسیوں بے گھر افراد نے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ پناہ لے رکھی تھی۔ غربِ اردن میں متعدد اسکولوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بیشتر اسکول تباہ ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھیں
جامشورو ،چیمبر کا شرح سود میں 4فیصد کمی کا مطالبہ
کوٹری (نمائندہ جسارت) جامشورو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت اور مانیٹری پالیسی کمیٹی سے اپنے آئندہ اجلاس میں شرح سود میں فوری طورپر420پوائنٹس کی کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ جے سی سی آئی کے صدر یاسر اقبال ملک نے مہنگائی کی شرح میں کمی کے بعد فوری طورپر 4فیصد کمی کا مطالبہ کرتے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی کر دی
لاہور (اسپورٹس ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی دوروں کے دوران کھلاڑیوں کی فیملی کو ساتھ لے جانے پر پابندی کے لیے دائر درخواست پر درخواست گزار کی عدم پیشی کی بنا پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔جسٹس شجاعت علی خان نے وکیل فیصل وحید کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں