بانی پی ٹی آئی سیاسی جماعتوں سے بات چیت نہیں چاہتے، وفاقی وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد:وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی تناؤ نہیں ہوناچاہیے،بانی پی ٹی آئی سیاسی جماعتوں سے بات چیت نہیں چاہتے،تحریک انصاف فیصلہ کرلے کس سے بات کرنی ہے؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کہا کوئی کہتا ہے آگ لگادوں گا، جیل توڑ دوں گا، بلاول مزید پڑھیں

قرضوں کے بجائے ملکی وسائل پر بھروسہ کرنا ہوگا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال کا کہنا  ہے کہ ہمیں قرضوں کے بجائے ملکی وسائل پر بھروسہ کرنا ہوگا، ستم یہ کہ 2018 میں ترقیاتی بجٹ جو 12 فیصد تھا آج سکڑ کر چار فیصد تک آگیا۔ اگر ملک میں پالیسی کا تسلسل ہوتا تو آج ترقیاتی مزید پڑھیں

عوام کوریلیف نہیں ملاتو لگاتار3اور7 ہڑتالیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے حکومتی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو معاہدے پر عمل درآمد کے لیے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے اور اگر ریلیف نہیں دیا تو 3 اور 7 ہڑتالیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی کمرشل مارکیٹ چوک مزید پڑھیں

جنرل فیض کےذریعے عمران خان کا احتساب ہوگا، جاوید ہاشمی

کراچی: سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ جنرل فیض کے ذریعے عمران خان کا احتساب ہوگا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اہم عہدوں پر فائز رہنے والے سینئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کاکہنا تھا کہ پاکستان میں 76 سال سے مارشل لاء ہے، مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر کے الیکشن؛ نئی دہلی سے قربت رکھنے والی جماعتیں مشکل میں

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم ہونے کے بعد کئی نئی سیاسی جماعتوں کی تشکیل ہوئی ہے جو اس فیصلے کے پانچ برس بعد ہونے والے ریاستی الیکشن میں بظاہر اپنی حمایت کھو رہی ہیں۔ مبصرین کے نزدیک اس کی وجہ ان جماعتوں کے مرکزی حکومت سے تعلقات ہیں۔ اسی رجحان مزید پڑھیں

شاندار مباحثہ، کملا ہیرس اور ٹرمپ کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

اور وہ گھڑی بھی آ پہنچی جس کا لوگوں کو دو ماہ سے انتظار تھا۔ امریکا میں صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثہ دونوں امیدواروں کی اہلیت کا حقیقی امتحان ہوا کرتا ہے۔ دو ماہ قبل جب صدر جو بائیڈن اپنے حریف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل کھڑے ہوئے تھے تو انتہائی کمزوری دکھائی تھی۔ مزید پڑھیں

روس کو میزائلوں کی فراہمی: ایران پر پابندیوں کا اعلان

برسلز: جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے روس کو یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پر ایران کو یورپی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ایرانپر فضائی نقل و حمل سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان ممالک کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے ارکان کو اٹھانے پر ایجنسیز کے ڈی جیز پر مقدمہ کیا جائے، عمر ایوب

پشاور:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے ارکان کو اٹھانے پر ایجنسیوں کے ڈی جیز پر مقدمہ درج کیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کرنے سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ پارلیمنٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا قیادت کی گرفتاری کیخلاف جمعے کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کےاسد قیصر نے جمعے کے روزپی ٹی آئی  کی قیادت کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری نئے انتخابات کراکر عوامی نمائندوں کو ایوان میں جگہ دلوائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے جلسوں میں گالیاں دے تو وہ سیاست چمکارہا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے جلسوں میں گالیاں دے تو وہ سیاست چمکارہا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے بار بار منع کیا گیا مزید پڑھیں