ڈوڈوما (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان انسانی امدادی مرکز نے تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں بچوں کے لیے اوپن ہارٹ سرجری اور کیتھیٹرائزیشن کے لیے رضاکارانہ طبی منصوبے کا آغاز کردیا، جو 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اب تک مرکز کی رضاکارانہ طبی ٹیم نے 5 اوپن ہارٹ سرجریزاور 45 کارڈیک کیتھیٹرائزیشن کی ہیں، جو مزید پڑھیں
زمرہ:
شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں تھیلیسیمیا کے بچوں کیلیے خون کے عطیات
نوشہرو فیروز (نمائندہ جسارت) شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹس ویلفیئر کے زیر اہتمام شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس میں تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے ’’ایک تھیلی خون کا عطیہ‘‘ کے عنوان سے ایک روزہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء، اساتذہ اور مزید پڑھیں
گھوٹکی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز
ڈھرکی (نمائندہ جسارت) ضلع گھوٹکی کے 4 لاکھ 77 ہزار بچوں کو ’’آؤ پولیو بھگاؤ۔ بچے بچاؤ‘‘ کے عنوان سے پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے پلانے کی 7 روزہ مہم کا آغاز کمشنر سکھر ڈویژن فیاض حسین عباسی اور ڈی سی ضلع گھوٹکی ڈاکٹر سید محمد علی نے ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچ کر مزید پڑھیں
ساف انڈر 17 ایونٹ کیلئے فٹبالرز کو این او سی کے حصول میں مشکلات
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو ایک مرتبہ پھر پاکستان اسپورٹس بورڈ سے این او سی کے حصول میں مسائل کا سامنا ۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ( پی ایس بی) نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی ایف ایف کو ہدایت مزید پڑھیں
امریکی غلاموں نے ملک و قوم کی سلامتی دائو پر لگادی ،جاوید قصوری
لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کہ ’’ امریکی دبائو پاک ایران گیس معاہدہ پورا نہیں ہونے دے رہا ‘‘ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن ، قومی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے مزید پڑھیں
امریکا پاکستان کی 60 فیصد توانائی کیلیے مدد کر رہا ہے،امریکی سفیر
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو 2030 تک 60 فیصد توانائی کی ضروریات ماحول دوست ذرائع سے پوری کرنے کے لیے مدد فراہم کر رہا ہے، امریکا نے اس سلسلے میں گرین کلائمیٹ فنڈ کو 5 ارب ڈالر دیے ہیں۔ امریکی سفیر نے پاکستان انسٹیٹیوٹ مزید پڑھیں
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائیگی
کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جائے گی۔ اس حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہوں گی جس میں بابائے قوم کو ان کی شاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ قائد اعظم کی برسی کے موقع ان کے مزار پر قرآن خوانی مزید پڑھیں
میگا ایکشن فلم ’دیورا‘ کا ٹریلر جاری، جونیئر این ٹی آر کی دھماکہ خیز واپسی
ممبئی: تیلگو سپر اسٹار اداکار جونیئر این ٹی آر نے RRR جیسی بلاک بسٹر فلم کے ذریعے پورے بھارت میں اپنی دھاک بٹھا دی تھی اور اب وہ ایکشن ڈرامہ فلم ’دیورا‘ کے ساتھ دھماکہ خیز واپسی کررہے ہیں۔ ’دیورا‘ دو حصوں پر مشتمل فلم ہے، جس کی ہدایتکاری معروف ڈائریکٹر کورتالا شیوا نے کی ہے، جبکہ پہلی قسط مزید پڑھیں
کامیڈی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کی شوٹنگ شروع، جیکولین فرنینڈس آج لندن روانہ ہوں گی
ممبئی: بالی وڈ کی مشہور کامیڈی فلم سیریز ’ہاؤس فل‘ کا پانچواں حصہ جلد پروڈکشن میں جانے والا ہے اور فلم کی کاسٹ اور ٹیم اس مقبول فرنچائز آگے بڑھانے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق، ’ہاؤس فل 5‘ کی پروڈکشن جلد شروع ہوگی اور جیکولین فرنینڈس 11 ستمبر کی رات لندن کے لیے مزید پڑھیں
ماضی کی غلطیوں پر افسوس کے ساتھ ان سے سیکھنا ضروری ہے، بوبی دیول
ممبئی: بالی وڈ اداکار بوبی دیول نے کہا ہے کہ نشے کی لت میں مبتلا ہر شخص اس سے نکل سکتا ہے لیکن اس کیلئے ہمت کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اپنے ماضی کی غلطیوں پر افسوس نہ کرنے اور ان سے سیکھنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ ذاتی مزید پڑھیں