فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ میں محفوظ قرار دیے گئے المواسی کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 40 فلسطینی شہید اور 60 زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے خان یونس کے مرکزی جنوبی شہر میں واقع المواسی کیمپ پر مزید پڑھیں
زمرہ:
ایسی کارروائی کا ساتھ نہیں دیا جائے گا جو پارلیمنٹ اور آئین کی خلاف ورزی ہو، نوید قمر
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ کسی بھی ایسی کارروائی کا ساتھ نہیں دیا جائے گا جو پارلیمنٹ اور آئین کی خلاف ورزی ہو۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں کہا کہ پارلیمنٹ پر حملے کے واقعات انتہائی سنجیدہ ہیں اور ہمیں اس کی مخالفت کرتے ہوئے کھڑا ہونا مزید پڑھیں
پڑوسی مجھے بندریا کہتے تھے، ایک ایتھلیٹ کی دُکھ بھری کہانی
پیرس پیرالمپکس میں بھارت کے لیے 400 میٹر کی دوڑ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی دیپتی جیوانجی نے انڈیا ٹوڈے سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ اُس کا سفر بہت سی مشکلات سے بھرا رہا ہے۔ وہ بچپن ہی سے معذور تھی مگر اُس میں بہت کچھ کرنے کا جذبہ تھا۔ وہ اپنی مزید پڑھیں
علی امین گنڈا پور کے غائب ہونے پر پی ٹی آئی کا بیان جاری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے 8 گھنٹوں کی غیرحاضری کے بعد وضاحت پیش کردی ہے۔ پی ٹی آئی کے بیان کے مطابق علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد میں سرکاری حکام سے طویل ملاقات کی، جس میں صوبے کی امن و مزید پڑھیں
عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند کرنے کا اعلان
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے انہیں دھوکہ دیا مزید پڑھیں
علی محمد چیخنے کے بجائے عمران خان کو سمجھاتے تو یہ حالات نہ ہوتے: رانا تنویر حسین
اسلام آ باد : وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ میں ہوں تو پاکستان ہے یہ اختلاف رائے نہیں، کچھ اور ہے، علی محمد خان آج جتنا چیخے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سمجھایا ہوتا تو یہ حالات نہیں ہوتے، آج بھی موقع ہے اڈیالہ جیل جا کر قیادت کو مزید پڑھیں
بنگلا دیش : 24گھنٹوںکے دوران ڈینگی کے 463کیس ریکارڈ
ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار میں مبتلا 463 افراد کو اسپتالوں میں داخل کروا یا گیا۔محکمہ صحت کے مطابق رواںسال ڈینگی بخار سے 96 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 15ہزار 670 ہو چکی ہے۔ اس وقت ملک بھر میں ڈینگی بخارمیں مبتلا ایک ہزار مزید پڑھیں
سابق صدر جارج بش ٹرمپ کی حمایت سے گریزاں
واشنگٹن ( انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے سابق ری پبلکن صدر جارج ڈبلیو بش ٹرمپ کی توثیق سے گریز کرنے لگے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جارج ڈبلیوبش اورنہ ہی ان کی اہلیہ ظاہرکریں گے کہ نومبر میں کس کو ووٹ دینا ہے۔ بش دورکے نائب صدرڈک چینی مزید پڑھیں
رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار کی گفتگو منظرعام پر
اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کی پاکستان مخالف بھارتی راہول رائے چودھری کیساتھ پاکستان مخالف گفتگو منظر عام پرآگئی ،واٹس ایپ پیغامات میں واضح ہوگیا کہ روف حسن اور بھارتی لابی ریاست مخالف ایجنڈے کی تکمیل کے لیے پوری طرح متحرک ہے ، سیکورٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
وزیراعظم سے چیئرمین سی ایم ڈائریکٹوریٹ کی ملاقات
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے چیئرمین سی ایم ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر ریٹائرڈ بابر علاؤالدین نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نجی، سرکاری اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بریگیڈیئر (ر)بابر علائوالدین نے وزیر اعظم کو پنجاب بھر میں کیے جانے والے دوروں اور مختلف محکموں اور اضلاع کی کارکردگی مزید پڑھیں