انڈیا سے مذاکرات نہیں کریں گے: مشعال ملک

اسلام آباد: چیئر پرسن پیس اینڈ کلچرل آرگنائزیشن و حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ انڈیا کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کریں گے، کشمیر کا مقدمہ انٹرنیشنل فورم پر لانا چاہئے۔ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے امور کشمیر کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال مزید پڑھیں

گنڈاپور میں ہمت ہے تو آئے پنجاب چھٹی کا دودھ یاد کروائیں گے، رہنما ن لیگ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء  میاں جاوید لطیف نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمت ہے تو آؤ پنجاب تمہیں چھٹی کا دودھ یاد کروا دیں گے، ایک صوبے کے وزیراعلی نے صوبوں میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی۔ مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

امریکی پورن اسٹار کزن کو بچاتے ہوئے فائرنگ سے ہلاک

نیبراسکا: امریکی پورن اسٹار سیوین ہاپکنز اپنے کزن کو بچاتے ہوئے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہوگیا۔ واقعہ نیبراسکا کے شہر لنکن میں اتوار کو پیش آیا جہاں وہ ایک خاندانی تقریب میں موجود تھا۔ ہاپکنز ایک 10 ماہ کی بیٹی کے والد تھے اور اپنی بیمار والدہ اور بہن بھائیوں کی دیکھ بھال کرتے تھے۔ پولیس مزید پڑھیں

مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں، اداکارہ ثنا کا دعویٰ

 لاہور: پاکستانی اداکارہ ثنا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کو مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں اور ان کی گاڑی کا پیچھا کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ کے مطابق ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے اور انہیں اور ان کے بچوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ثنا نے مزید پڑھیں

جان کو خطرہ ہے، قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، محمود بھٹی

 لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر اور ہلال امتیاز محمود بھٹی نے کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ لاہور کی سول کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود بھٹی نے کہا کہ ان کی زمین پر ناجائز مزید پڑھیں

رشمیکا مندانا کا پچھلے ماہ چھوٹے ایکسیڈنٹ کا شکار ہونے کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا نے سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ بتاتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کا گزشتہ ماہ چھوٹا سا ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اور ایکس پر اپنی صحت کے بارے میں پرستاروں کو آگاہ کیا لیکن حادثے کی تفصیلات نہیں بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ اب وہ بہتر ہیں اور ڈاکٹروں مزید پڑھیں

لوگ اداکاروں کے بجائے کرداروں کو پسند کرتے ہیں، وکرانت میسے

 ممبئی: بالی وڈ اداکار وکرانت میسے کا کہنا ہے کہ وہ نہ تعریف کو سنجیدہ لیتے ہیں اور نہ ہی تنقید کو اہمیت دیتے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلم ’بارہویں فیل‘ کی کامیابی کے بعد ان کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کلکتہ ریپ کیس: 25 ممالک میں احتجاج، عدالت کی احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز کو کام پر واپس جانے کی ہدایت

نئی دہلی__ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کلکتہ کے ایک سرکاری اسپتال میں ایک ٹرینی ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے معاملے کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے۔ اس واقعے کے خلاف ہونے والے احتجاج کا سلسلہ اب 25 ملکوں تک پھیل گیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے اس معاملے پر پیر مزید پڑھیں

لوگوں کے دل سے بی جے پی کا خوف نکل چکا ہے: راہُل گاندھی

بھارت کی سابق حکمراں جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہُل گاندھی نے کہا ہے کہ لوگوں کے دل سے اب بھارتیہ جنتا پارٹی کا خوف نکل چکا ہے۔ ایک عشرے سے بھی زائد مدت سے بی جے پی نے مختلف منفی طریقے اپناکر لوگوں کے ذہنوں کو جکڑ رکھا تھا۔ جسے اُس کا ’’سَحَر‘‘ کہا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور دوسرا 9 مئی کرنا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور دوسرا 9 مئی کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ علی امین نے جلسے میں بڑھکیں ماریں، ان کے الفاظ پر پوری قوم کو افسوس ہے ، کل کے مزید پڑھیں