کشمیر سپریم لیگ کی لانچنگ تقریب 13 ستمبر کو منعقد ہوگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)کشمیر سپریم لیگ ( کے ایس ایل) کے چیئرمین مسعود خان نے کہا ہے کہ 13 ستمبر اسلام آباد میں کے ایس ایل کی لانچنگ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، تقریب میں وزیر داخلہ محسن نقوی مہمان خصوصی ہوں گے جس کے بعد کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل شروع کر دیا جائے مزید پڑھیں

پی آئی اے کے خریداروں کا حکومتی شرائط ماننے سے انکار

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ایئرلائن پی آئی اے کے خریداروں نے حکومت کی شرائط ماننے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کے بولی دہندگان 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری اور فلیٹ سائز میں اضافے پر تیار نہیں ہیں، ممکنہ خریداروں نے فروخت سے حاصل پوری رقم حکومت کو مزید پڑھیں

سندھ کے شعراء کا کلام اسلامی اقدار کا عکاس ہوتا ہے،حسین محنتی

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)میرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ سندھ کے سگھڑ شعرا کا کلام سراپا سچ اور اسلامی اقدار کا عکاس ہوتا ہے، شعراء سندھ کی ثقافت اور زبان کے محافظ ہیں۔لوک ادب کے شاعروں کی داد رسی وسرپرستی کرنے کیلیے سندھ اسمبلی میں آواز اٹھانے کا اعلان مزید پڑھیں

پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار

ایمسٹرڈیم: پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اندر کی لائٹس بند کر دی گئیں، جس کے بعد سول کپٹروں میں چند اہلکار پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو گئے، جبکہ باہر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش:سابق وزیراعظم پر قتل عام کا الزام، مقدمہ چلانےکیلئےبھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی درکار

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کے جنگی جرائم کا ٹریبونل ہمسایہ ملک بھارت سے مغرول وزیراعظم شیخ حسینہ کی حوالگی چاہتا ہے۔ عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم پر قتل عام کا الزام ہے۔ بنگلہ دیش میں حالیہ ہفتوں کے دوران ملک بھر میں طلباء کی قیادت میں ہونے والے بڑے مزید پڑھیں

چین تحقیقاتی اسٹیشن کی تعمیر کے لیے خلا میں اینٹیں بھیجے گا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی سائنس دانوں نے چاند کی مٹیسے بطور نمونہ بنائی گئی اینٹیں خلا میں بھیجنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ خلا میں اینٹیں بھیجنے کا مقصد اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ آیا ان اینٹوں کو چاند پر خلائی بیس کی تعمیر میں استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ خلائی ماحول مزید پڑھیں

بنگلا دیش کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

ڈھاکا(صباح نیوز)بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے پراسیکیوٹر نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم پر جنگی جرائم کے تحت مقدمات درج ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش نے بھارت سے سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے قانونی عمل کا آغاز کردیاہے ۔ مزید پڑھیں

معاہدے پر عمل نہ ہوا تو لانگ مارچ اور پہیہ جام کے آپشنز موجود ہیں ٗ حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کراچی آمد کے موقع پر ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کراچی آمد کے موقع پر پیر کے روز ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ معاہدے مزید پڑھیں

بھارت ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے بنگلادیش کی میزبانی کرے گا

نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)بھارت 2ٹیسٹ اور 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے بنگلا دیش کی میزبانی کریگا بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے اعلامیے کے مطابق بنگلا دیش کی ٹیم بھارت کا دورہ کریگی جہاں وہ اپنے دورہ بھارت کے دوران میزبان ٹیم کیخلاف 2 ٹیسٹ اور 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی مزید پڑھیں

سارہ منصور آئی ٹی ایف لیول 3کوچنگ سرٹیفیکیشن حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ٹینس کوچنگ سرٹیفیکیشن حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا،پاکستان ٹینس فیڈریشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سارہ منصور، پاکستان کی سابق نمبر 1ٹینس کھلاڑی کوچنگ سرٹیفیکیشن حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ یہ سرٹیفیکیشن انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے پیش کردہ مزید پڑھیں