فہد فاصل کا امتیاز علی کے ساتھ بالی ووڈ ڈیبیو فلم کرنے کا امکان

 ممبئی: تامل اور تیلگو فلموں کے مشہور بھارتی اداکار فہد فاصل جلد ہی بالی وڈ میں ڈیبیو کرنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق فہد فاصل بالی وڈ کے معروف ہدایتکار امتیاز علی کی اگلی فلم میں کام کریں گے۔ پِنک ولا کی رپورٹ کے مطابق، یہ فلم ایک رومانوی ڈراما ہوگی اور اس مزید پڑھیں

ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار انیس بزمی نے اپنی نئی ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کی ریلیز کی تاریخ کی تصدیق کر دی ہے اور فلم یکم نومبر 2024 کو ریلیز ہوگی، جو ان کا جنم دن بھی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں ہدایت کار نے کہا انہوں نے کبھی اپنی زندگی میں ایسی کوئی چیز منصوبہ مزید پڑھیں

ویتنام میں طوفان سے ہلاکتیں 65ہوگئیں

ویتنام میں طوفان یاگی کے باعث مکانات تباہ ہوگئے ہیں ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام میں طوفان یاگی کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق طوفان کے باعث عمارتوں کو نقصان پہنچا، درخت اکھڑ گئے اور انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا۔ مختلف حادثات میں 750 سے زائد افراد زخمی اور 39 لاپتا ہوگئی۔ زیادہ مزید پڑھیں

یوکرین کا حملہ ناکام ،144ڈرون تباہ کردیے، روس کا دعویٰ

ماسکو میں یوکرینی فوج کے ڈرون حملے سے عمارت کی بالائی منزلیں تباہ ہوگئی ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین نے روس کے دارالحکومت ماسکو سمیت دیگر علاقوں پر 100 سے زائد ڈرون طیاروں سے حملہ کردیا،جس میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یوکرین نے رات کی تاریکی میں روس کے مختلف شہروں مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں پر فیملی کو باہر ساتھ لیجانے پر پابندی کی درخواست

لاہور:پاکستان کرکٹ کے کھلاڑیوں پر فیملی کو اپنے ساتھ ملک سے باہر لے جانے پر پابندی  کی درخواست عدالت میں دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل وحید ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے ، جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اپنے مزید پڑھیں

کل رات آئین، جمہوریت اور پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا: حافظ حمد اللہ

اسلام آباد:  جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ کل رات آئین، جمہوریت اور پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا۔ ایک بیان میں حافظ حمد اللہ کا کہنا تھاکہ گزشتہ روز کے اقدام سے ثابت ہوگیا کہ ملک جمہوری نہیں پولیس اسٹیٹ ہےیہ بات انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی آف دی ریکارڈ گفتگو کو غلط انداز میں بیان کیا گیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ روز چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صحافیوں سے گفتگو پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی آف دی ریکارڈ کی گئی باتوں کو غلط انداز میں بیان کیا گیا۔ چیف جسٹس کے سیکرٹری ڈاکٹر مشتاق احمد کی جانب سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں

سرجانی ٹاؤن میں پانی کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے گہرے گڑھے میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

  کراچی: سرجانی ٹاؤن یارو گوٹھ ناصری کالونی کے قریب پانی کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے گہرے گڑھے میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرے کو نیم بے ہوشی کی حالت میں ایدھی کے رضا کاروں نے باہر نکال لیا۔ ایس ایچ او سرجانی شاہد خان نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 28 مزید پڑھیں

حکومت نے وفات پانےوالے ملازمین کے اہلخانہ کیلیے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کردی

  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی کے بل کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلیےریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر کردی ہے جبکہ اسپیشل فیملی پنشن کی مدت 25 سال مقرر کردی ہے تاہم وفات پانےوالے ریٹائرڈ ملازم کا فیملی پنشن کا حقدار مزید پڑھیں

طالبان کے’اخلاقی قوانین‘نے افغانستان کی تنہائی میں مزید اضافہ کیا ہے: اقوام متحدہ

اسلام آباد —  اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے پیر کو طالبان کے زیر کنٹرول افغانستان میں نام نہاد اخلاقیات کے قوانین کے حالیہ نفاذ پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا جو خواتیں کو آواز اٹھانے سے روکنے یا لوگوں کے سامنے اپنے چہرے اور جسم ڈھانپنے کا حکم دیتے ہیں۔ وولکر ترک مزید پڑھیں