اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر 5 سیکیورٹی اہلکار معطل کردیے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حالیہ گرفتاریوں کے بعد پارلیمنٹ میں سیکیورٹی کی ناکامی پر 5 سیکیورٹی اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے اندر گرفتاریوں کے معاملے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو 4 ماہ کے لیے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا پانچواں کیس رپورٹ

 پشاور: خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا پانچواں کیس رپورٹ ہوا ہے۔ 33 سالہ مریض خلیجی ملک سے 7 ستمبر کو اسلام آباد ائیرپورٹ کے ذریعے سفر کرکے پاکستان آیا۔ منکی پاکس سے متاثرہ شخص پشاور آیا اور ہوٹل میں قیام کے اگلے روز علاج کے سلسلے میں نجی کلینک گیا۔نجی کلینک نے مریض کو خیبرٹیچنگ اسپتال مزید پڑھیں

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

  کراچی: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس ( او آئی سی سی آئی) نے حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دے دی۔   او آئی سی سی آئی کی حکومت کو پیش کردہ تجاویز کے مطابق ٹیکس کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے معیشت کو نقصان ہوگا۔ ود مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

جاپان: پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں انٹری دے دی۔ پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی جنت مرزا نے جاپانی فیشن شو میں جاپانی ماڈلنگ ایجنسی کے لیے ریمپ واک کی۔ جنت مرزا نے اپنی ریمپ واک کی تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نیشنل کلچرل ایوارڈ شو، موسیقی کی دھنوں نے سماں باندھ دیا

ریاض: سعودی عرب میں نیشنل کلچرل ایوارڈ شو کی تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے 16 تخلیقی کیٹگریز پر مشتمل افراد کو ایوارڈ سے نوازا گیا، تقریب میں موسیقی اور آرکسٹرا کی دھنوں نے خوب سماں باندھا۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کلچرل سینٹر میں منعقدہ تقریب میں وزیر مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات، ٹیلر سوئفٹ کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

 نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ٹیلر سوئفٹ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی بلی کے ہمراہ اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ سال 2024 کے صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس اور ٹم والز کو اپنا مزید پڑھیں

ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی پر سابقہ اہلیہ کا بیان ریکارڈ

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا کی خودکشی پر اُن کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ کی والدہ جوائس نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب ملائکہ اروڑا 11 سال کی تھیں تو اُن کے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی تھی جس کے بعد اداکارہ اور اُن مزید پڑھیں

‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا فی قسط معاوضہ کتنا؟

 ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مہشور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے بھارتی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن کا فی قسط معاوضہ سامنے آگیا۔ امیتابھ بچن ان دنوں اپنے مقبول ٹی وی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے سیزن 16 کی میزبانی کررہے ہیں، بالی ووڈ کے شہنشاہ سال 2000 مزید پڑھیں

ٹرمپ اور کاملا کی پہلے صدارتی مباحثے میں ایک دوسرے پر کڑی تنقید

ویب ڈیسک – امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے کے دوران دونوں امیدواروں نے ایک دوسرے پر کڑی تنقید کی اور مقامی و بین الاقوامی امور سے متعلق سوالات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘اے بی سی’ نیوز نے ریاست پینسلوینیا مزید پڑھیں

عمان : ویزا پالیسی میں نرمی‘ 10روز تک مفت داخلے کا اعلان

مسقط (انٹرنیشنل ڈیسک) عمان نے ویزا پالیسی کو نرم کرتے ہوئے سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں کھول دی۔ عرب میڈیا کے مطابق عمان نے غیرملکیوں کے لیے رہاہشی قوانین اور قواعد میں غیر معمولی ترمیم کی ہے جس کا اعلان انسپکٹر جنرل آف پولیس اینڈ کسٹمز، لیفٹیننٹ جنرل حسن بن محسن الشوراقی نے کیا۔ میڈیا مزید پڑھیں