تارک مہتا نے ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ سے 14 سال میں کتنی کمائی کی؟

 ممبئی: بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے مشہور زمانہ ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کے اداکار تارک مہتا کا 14 سالہ معاوضہ سامنے آگیا۔ بھارت سمیت پاکستان میں بھی مقبول ہونے والا ڈرامہ ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کی اب تک 4178 اقساط نشر ہوچکی ہیں جس کے بعد یہ طویل عرصے تک نشر ہونے والا بھارتی ڈرامہ بن مزید پڑھیں

نوجوان کامران علی ملک کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پراحتجاج

کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)تین ہفتے قبل دوستوں کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے نوجوان کامران علی ملک کے قاتلوں کی گرفتاری کیلیے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب ایک شاندار ریلی نکالی گئی۔ ریلی علمدار چوک سے نکالی گئی جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر اختتام پذیر ہوئی۔ اس مزید پڑھیں

شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات کاسامنا کرناپڑ رہاہے

فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کی ضلعی سیاسی کمیٹی کے صدر میاں طاہرایوب نے شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول میں شدید مشکلات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسپورٹ کا حصول ایک بنیادی حق اور شہریوں کی اہم ضرورت ہے مگربیورو کریسی نے پاسپورٹ کے حصول کو بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر کردیا مزید پڑھیں

سجاول ،یونین کونسلرز کے سیکرٹریز کو اضافی چارج دینے کا انکشاف

سجاول(نمائندہ جسارت) ضلع سجاول میں سپریم کورٹ کے حکم کی سرعام خلاف ورزی،ضلع سجاول کی مختلف یونین کونسلز میں تعینات سیکرٹریز کو ایک ہی وقت میں 2 سے 4 اضافی چارجز دینے کا انکشاف، ہیومن رائٹس جسٹس اینڈ ڈیفنڈرز آرگنائزیشن نے ایڈیشنل ڈائر یکٹر لوکل گورنمنٹ کو یوسیز میں تعینات سیکرٹریز، بجٹ اور حاضری کی مزید پڑھیں

حضرت محمد ﷺ کی محب دین حق کی شرط اول ہے،مولانا سعد تھانوی

سکھر( نمائندہ جسارت)جامعہ اشرفیہ سکھر کے مہتمم و صدر نامور مذہبی اسکالر حضرت مولانا ڈاکٹر محمد اسعد تھانوی نے کہا ہے کہ حضورﷺ سے محبت کا تقاضا ہے کہ ان سے دنیا جہاں کی ہر چیزاپنے ماں باپ ، بہن بھائی ، اپنی اولاد،مال و دولت سے بڑھ کرمحبت کی جائے۔ان کے اہلبیت سے محبت مزید پڑھیں

میئر کراچی کی رات گئے ایم اے جناح روڈ آمد، پیچ ورک کے کام کا جائزہ لیا

  کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب رات گئے ایم اے جناح روڈ پہنچے جہاں نے سڑک کے جاری پیچ ورک کے کام کا معائنہ کیا۔ میئر کراچی کے ہمراہ میٹروپولیٹن کمشنر اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ مرتضیٰ وہاب نے ایم اے جناح روڈ کے ڈرینج کے ایشو کو درست کرنے کی ہدایت کی۔ میئر مزید پڑھیں

معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اطہر وقار عظیم انتقال کرگئے

  کراچی: معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر، سابق ایم ڈی پاکستان ٹیلی وژن اطہر وقار عظیم حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ وہ معروف ادیب اور شاعر پروفیسر سید وقار عظیم کے بیٹے اور سابق ایم ڈی پی ٹی وی اختر وقار عظیم کے چھوٹے بھائی تھے۔ ان کی نماز جنازہ بیرون ملک مقیم بیٹے کی وطن واپسی مزید پڑھیں

عامر خان کی اپنی بہن کے ہمراہ بھگوان کی پوجا، تصاویر وائرل

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی بہن نکہت اور ان کے شوہر سنتوش کے ساتھ گنیش چتورتھی کے موقع پر پوجا کی جس کی تصاویر وائرل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے اپنی بہن کے گھر پر روایتی رسومات میں حصہ لیا اور خوشگوار ماحول میں تقریب کا حصہ بنے۔ عامر خان مزید پڑھیں

نشے میں ایئرپورٹ عملے سے بدتمیزی پر ملیالم اداکار ونایاکن گرفتار

بھارتی حیدرآباد: ملیالم فلموں کے اداکار ونایاکن کو حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہیں نشے کی حالت میں ایئرپورٹ کے عملے کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سی آئی ایس ایف کے انسپکٹر نے رپورٹ کیا کہ ونایاکن کوچی سے گووا مزید پڑھیں

فردین خان کامیڈی فلم ’نوانٹری2‘ کا حصہ نہیں ہوں گے، اداکار نے تصدیق کردی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار فردین خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ کامیڈی فلم ’نو انٹری 2‘ کا حصہ نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکار نے انکشاف کیا کہ ’نو انٹری 2‘ میں نئی اسٹار کاسٹ شامل ہوگی۔ پروڈیوسر بونی کپور نے 2005 کی فلم ’نو انٹری‘ کے سیکوئل کا اعلان کیا ہے اور انیس مزید پڑھیں