پی آئی اے انتظامیہ کا 32 ہزار کلو چینی خریدنے کا فیصلہ

 کراچی: قومی ائیر لائن (پی آئی اے ) نے اندرون اور بیرون ممالک جانے اور آنے والے مسافروں کو میٹھی اور لذیذ چائے پلانے کے لیے 32 ہزار کلو گرام چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے ایک ٹینڈر جاری کیا ہے جس کے ذریعے پانچ ٹن چینی مزید پڑھیں

حکومت نے فسطائیت کی انتہا کر دی، ایسا مارشل لا لگنے  میں بھی نہیں ہوتا، اسد قیصر

پشاور:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )  رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے فسطائیت کی انتہا کر دی ہے، ایسا مارشل لا لگنے کے بعد بھی نہیں ہوتا، حکومت نے اجازت ملنے کے بعد بھی جلسے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرکے راستے بند کردیے ہیں۔  میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں آج تحریک انصاف کا پاور شو :سیکیورٹی ہائی الرٹ، سڑکیں بند

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے باعث سنگجانی کے مقام پر کنٹینرز رکھ کر جی ٹی روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف آج اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں جلسہ کرے گی۔ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جلسہ مزید پڑھیں

بجلی کی موجودہ قیمتیں ناقابلِ براداشت ہیں: اویس لغاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت ہے جس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرِ مزید پڑھیں

آج کا جلسہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کروایا جارہا ہے، عظمیٰ بخاری

 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا جلسہ صرف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے کروایا جارہا ہے، بانی پی ٹی آئی ایسے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی این آر او کے تحت باہر آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

 ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی شوبز ویب سائٹ ‘نیوز 18′ اور ‘ٹائمز آف انڈیا’ کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے اپنی ننھی پری کا دُنیا میں استقبال کرلیا ہے، اداکارہ کی بیٹی کی پیدائش ممبئی کے اے ایچ این ریلائنس اسپتال مزید پڑھیں

عاطف اسلم کے ہم آواز ڈاکٹر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان اور پڑوسی ملک بھارت سمیت دُنیا بھر میں اپنی منفرد گائیکی کی وجہ سے شہرت پانے والے اسٹار گلوکار عاطف اسلم کے ہم آواز ڈاکٹر نے مداحوں کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر سرمد سلمان نامی پاکستانی نوجوان ڈاکٹر کی موسیقی کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں، ان ویڈیوز نے عاطف اسلم کے مداحوں کو مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار کرن اوجلا کو لائیو کنسرٹ میں منہ پر جوتا پڑگیا

  لندن: بالی ووڈ فلم ‘بیڈ نیوز’ کے گانے ‘توبہ توبہ’ سے شہرت پانے والے بھارتی گلوکار کرن اوجلا کو لائیو کنسرٹ میں سامعین نے منہ پر جوتا دے مارا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں کرن اوجلا لندن میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے گزشتہ شب اپنے مداحوں کے لیے میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا، مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل ‘کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی’ کے معروف اداکار چل بسے

 ممبئی:  بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف ڈرامہ سیریل ‘کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی’ کے معروف اداکار وکاس سیٹھی 48 سال کی عُمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرامہ انڈسٹری سمیت بالی ووڈ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے والے 48 سالہ وکاس سیٹھی کی موت آج یعنی 8 ستمبر کی صبح ہوئی۔ مزید پڑھیں

طلاق کے بعد میری صحت بہتر ہوگئی ہے، یویو ہنی سنگھ

 ممبئی: بھارت کے معروف میوزک پروڈیوسر، گلوکار و ریپر یویو ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد اُن کی صحت میں بہتری آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنی سنگھ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی اور طلاق کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ اہلیہ شالنی تلوار سے مزید پڑھیں