ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ انصاف کے مطابق 20 سالہ پاکستانی شہری کو نیویارک میں یہودیوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں کینیڈا سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ محکمۂ انصاف کی جانب سے جمعے کو جاری بیان کے مطابق پاکستانی شہری شاہ زیب جدون کو رواں ہفتے کینیڈا کے صوبے مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈی سی سجاول کی زیرصدارت ربیع الاول کے حوالے سے اجلاس
سجاول(نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین رند کی زیر صدارت ضلع سجاول میں 12 ربیع الاول کو جشن میلاد النبی کے موقع پر امن و امان اور بہترین انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 12 ربیع الاول کو جشن میلادالنبی کے موقع پرصفائی، مزید پڑھیں
جماعت اسلامی عمرکوٹ کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز
کنری(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی عمرکوٹ کی جانب سے شجر کاری مہم اور ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کے سلسلے میں نیشنل پریس کلب کنری کے احاطے میں ماحول دوست پودے لگائے ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی عمر کوٹ کی جانب سے ضلع بھر میں جاری شجر کاری مہم کے حوالے سے قیم جماعت اسلامی ضلع عمرکوٹ مزید پڑھیں
سیکنڈ سیڈڈ آریانا سبالینکا یو ایس اوپن ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں
نیویارک (اسپورٹس ڈیسک)بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ آریانا سبالینکا اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت یو ایس اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ امریکا کی ٹینس اسٹار ایما ناوارو خواتین کے سنگلز مقابلو ں کے سیمی فائنل میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئیں ۔ ویمنز مزید پڑھیں
عدالت کا7 ماہ کے بعد ملک ہائوس کے تالے کھولنے کا حکم
میرپورخاص (نمائندہ جسارت)نقشہ منظور نہ کرانے کا بہانہ بناکر ایس بی سی اے نے سیاسی انتقامی کارروائی کا نشانہ بناتے ہوئے الیکشن کے دوران پی ٹی آئی کے امیدوار کا مرکزی الیکشن آفس ملک ہائوس کو سیل کر نے کے عمل کو مقامی عدالت نے سات ماہ کے بعد اس کارروائی کو غیر قانونی قرار مزید پڑھیں
میرپورخاص،یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
میرپورخاص(نمائندہ جسارت) ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے ڈویژنل کمشنر فیصل احمد عقیلی اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر رشید مسعود خان کی قیادت میں کمشنر کمپلیکس سے پریس کلب تک ایک شاندار ریلی مزید پڑھیں
لاہور میں میگا ایونٹس کے دوران بہترین کارگردگی پر ٹریفک وارڈنز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
لاہور: مناواں لائنز لاہور میں چہلم، عرس داتا حضور، مون سون اور دیگر میگا ایونٹس کے دوران بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے والے وارڈنز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سی ٹی او لاہور عمادہ اطہر سمیت دیگر اعلیٰ افسران اور وارڈنز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سی ٹی او لاہور عمارہ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میراتھن ریس کا انعقاد، اختتامی تقریب میں ہنگامہ آرائی
پشاور: کھیلوں کے فروغ کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے تاریخ میں پہلی بار میراتھن ریس کا انعقاد کیا جس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کیا لیکن ریس مکمل ہونے کے بعد اختتامی تقریب میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ 25 کلومیٹر پر مشتمل یہ ریس چمکنی سے شروع ہو مزید پڑھیں
کمشنر ہزار ہ سمر گرلز بیڈمنٹن تربیتی کیمپ کا اختتام
کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن تربیتی کیمپ کے اختتام پر کھلاڑیوں کامہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو ایبٹ آباد (اسپورٹس ڈیسک) کمشنر ہزارہ سمر گرلز بیڈمنٹن ٹریننگ کیمپ اختتام پزیر ہوگیا مس بشری اور حمزہ خان نے کوچنگ کے فرائض انجام دیے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام تھے جبکہ انکے ہمراہ ڈی ایس مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو 900گول کرنیوالے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے
ارجنٹینا(اسپورٹس ڈیسک)پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، نیشنز لیگ میں کروشیا کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کا 900 واں گول کر لیا،کرسٹیانو رونالڈو نے اسٹاڈیو ڈا لوز میں میچ کے دوران اپنی ٹیم پرتگال کو کروشیا کے خلاف 34 ویں منٹ میں اپنے کیریئر کا 900واں گول کر مزید پڑھیں