ڈاکٹر یونس کا علاقائی مسائل کے حل کیلیے سارک کی بحالی پر زور

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ( مشیر اعلیٰ ) ڈاکٹر یونس نے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) کو اس کی روح کے مطابق بحال کرنے پر زور دیا ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بھارتی خبر ایجنسی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈاکٹر یونس کا کہنا تھا کہ وہ رواں ماہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ،13 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کے حملوںمیں شہید ہونیوالے فلسطینیوںکی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے غزہ /تل ابیب / لندن/ استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل فوج کے غزہ میں اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملے میں 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شمالی غزہ اور اور وسطی غزہ میں حملوں کی تصدیق مزید پڑھیں

ماتلی: لاکھوں روپے کے سپاری چورا کے درجنوں بیگ پکڑے گئے

ماتلی (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی بدین شیراز نظیر عباسی کی اینٹی منشیات کو کامیاب بناتے ہوئے ماتلی پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ماتلی پولیس اسٹیشن کی بارن چیک پوسٹ پر معمول کی چیکنگ میں مصروف ایس ایچ او غلام حیدر پہنور سمیت بارن چیک پوسٹ کے انچارج عبدالخالق جروار، فلکارا پولیس پوسٹ انچارج مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، عرفان الحق

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) الخدمت فاؤنڈیشن میرپورخاص کے ضلعی صدر عرفان الحق قریشی نے کہا ہے کہ حالیہ طوفانی برساتوں کے بعد شہر و گرد و نواح میں برساتی پانی کی عدم نکاسی کے سبب جہاں مچھر مکھی اور دیگر حشرات الارض کی افزائش میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، وہیں مقامی آبادیوں کے افراد مزید پڑھیں

ہمارے سوا کوئی عوام کے حقوق کی بات نہیں کررہا ،جماعت اسلامی

لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے مرکزی صدر کسان بورڈ سردار ظفر حسین، ڈاکٹر عبدالجبار خان، میاں رشید منہالہ، چوہدری منظور حسین، محمد فاروق چوہان و دیگر رہنماؤں کے ساتھ صوبائی دفتر منصورہ میں کسان بورڈ پنجاب کی جنرل کونسل کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پاکستان کے عالمی سطح پر تنہا ہونے کے تاثر کو غلط ثابت کردیا ہے، اسحاق ڈار

 اسلام آباد / لندن: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے تنہا ہونے کی باتوں کو غلط ثابت کر دیا ہے اور برطانیہ کے ساتھ تعلقات اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ یہاں مقیم17لاکھ پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں۔ لندن میں پاکستانی سفیر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق مزید پڑھیں

شرح سود میں ایک سے 1.5 فیصد تک کمی کا امکان

  کراچی: مہنگائی میں مسلسل کمی کے رجحان کے پیش نظر قوی امکان ہے کہ جمعرات  12ستمبر کو ہونے والی مانیٹری پالیسی میٹنگ میں اسٹیٹ بینک اپنے کلیدی پالیسی ریٹ ( شرح سود) میں 1 سے 1.5 فیصد تک کمی کرے گا۔ واضح رہے کہ مہنگائی کے سنگل ڈیجیٹ میں آنے کے بعد شرح سود میں مزید پڑھیں

کینیڈا ریکارڈ تعداد میں امیگریشن کی درخواستیں مسترد کرنے لگا

امریکا اور برطانیہ کے بعد اب کینیڈا میں بھی تارکینِ وطن کی تعداد کم کرنے کی مہم سی چل پڑی ہے کینیڈین حکومت نے امیگریشن کی سطح نیچے لانے کے لیے ویزا کی درخواستوں کو ریکارڈ تعداد میں مسترد کرنا شروع کردیا ہے۔ وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کی حکومت کی بنیادیں کمزور پڑچکی ہیں۔ جس پارٹی مزید پڑھیں

یوکرین اور غزہ کا بحران ختم ہونا چاہیے، امریکی و برطانوی انٹیلی جنس چیفس

لندن:  امریکا اور برطانیہ کے خفیہ اداروں کے سربراہوں نے ایک خصوصی مشترکہ انٹرویو میں کہا ہے کہ دنیا دوسری جنگِ عظیم کے بعد سے اب تک کے خطرناک ترین موڑ پر کھڑی ہے۔ یہ بہت نازک لمحہ ہے۔ کسی بڑی جنگ کو روکنے کے لیے موجودہ مناقشوں کو ہر حال میں ختم کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

اسرائیل میں احتجاج ‘نیتن یاہو کے لیے کتنا خطرناک

غزہ سے 6یرغمالوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر غزہ میں جنگ بندی کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے جس کے لیے ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی شہری یرغمالوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے لیے نیتن یاہو کو موردِ الزام ٹھہراتے ہیں اور دیگر 100 یرغمالوں کی مزید پڑھیں