تمنا بھاٹیا نے رشتوں کو نبھانے کیلئے بہترین مشورہ دے دیا

 ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے رشتے نبھانے کیلئے ایک بہترین مشورہ دیا ہے۔  بھارتی میڈیا کو تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ رشتوں کے مسائل وقت کے ساتھ برقرار رہتے ہیں اور تبدیل نہیں ہوتے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہیں مشورہ دیا گیا تھا کہ رشتے کے ابتدائی مسائل ہمیشہ رہتے ہیں اور وقت مزید پڑھیں

دنیا گھومنے والے امریکی سیاح کو جاسوس بھی سمجھا گیا

واشنگٹن:امریکا کے اِنڈی نیلسن کو دنیا گھومنے کا شوق ہے۔ یہ شوق اُسے مسلسل سفر میں رکھتا ہے۔ وہ اب تک دنیا کا ہر ملک دیکھ چکا ہے۔ بعض ممالک میں وہ ایک سے زائد مرتبہ گیا ہے۔ کبھی کبھی کسی ملک کے حکام کو یہ بھی محسوس ہوا ہے کہ وہ شاید کوئی جاسوس مزید پڑھیں

فیض حمید کا دورہ کابل پاکستان کو مہنگا پڑگیا ، اسحاق ڈار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ طالبان کے افغانستان پر غلبے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا دورہ کابل پاکستان کو بہت مہنگا پڑا۔ لندن میں میڈیا انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے نظام کو طویل عرصے سے جانتا ہوں، فیض مزید پڑھیں

ریلیف کی پہلی درخواست 9 مئی کے مجرم نے دیدی‘ مریم اورنگزیب

لاہور (صباح نیوز) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نئے نیب قانون کے تحت ریلیف کی پہلی درخواست9 مئی کے مجرم نے دی ہے، جو یہ دعویٰ کرتا ہے کہ یہ قانون چوروں کو بچانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ریاست کے خلاف منصوبہ بندی کر مزید پڑھیں

ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر کے طلبہ کے اندراج کی مہم شروع کردی،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف انسداد پولیو مہم کے آغاز کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیغام میں کہا کہ خواندگی ایک بنیادی انسانی اور آئینی حق ہے۔ تعلیم اور خواندگی ہمارے ملک کے مستقبل کی مزید پڑھیں

حکمران واپوزیشن پارٹیاں ذاتی جائیدادیں اور بینک بیلنس بنارہی ہیں، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران و اپوزیشن جماعتیں ذاتی جائیدادیں اور بنک بیلنس بنارہی ہیں،ملک کی سیاسی پارٹیوں کا مسئلہ پانی، بجلی،گیس اور پیٹرول ہے ہی نہیں،مسائل کے حل کے لیے ان گرتی ہوئی دیواروں کو ایک اوردھکا دینے کی ضرورت ہے۔ لانڈھی  میں جماعت اسلامی کی ملک گیر مزید پڑھیں

افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ فیض حمید کا نہیں حکومت کا تھا، فواد چوہدری

  اسلا م آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ  عمران خان کا ملٹری ٹرائل بہت زیادہ عالمی دباؤپیدا کرے گا، پاکستان اس ایڈونچر کو برداشت نہیں کر پائے گا، آئی ایم ایف کا پروگرام ہمارا ایک دھاگے سے لٹکا ہوا ہے۔افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات  کا فیصلہ جنرل فیض حمید کا نہیں مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: حریف ممالک کی اثر انداز ہونے کی کوششیں تیز ہونے کی رپورٹس

واشنگٹن—روس، ایران اور چین نے امریکہ میں دو ماہ بعد ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش تیز کر دی ہے۔ یہ ممالک امریکی ووٹرز کی رائے کو متاثر کرنے کے لیے انتہائی مہارت سے تیار کی گئی حکمتِ عملی کا دائرہ پھیلا رہے ہیں۔ امریکی انٹیلی جینس اداروں نے مزید پڑھیں

منی پور میں عسکریت پسندوں نے پھر حملے شروع کردیے

بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر پُرتشدد وارداتیں شروع ہوگئی ہیں۔ عسکریت پسندوں کے حملوں میں کئی افراد مارے گئے ہیں۔ ہفتے کو ایک بڑے حملے میں پانچ افراد کو قتل کردیا گیا۔ فورسز نے ایک چھاپہ مار کارروائی میں اسلحے اور گولا بارود کی کھیپ پکڑی ہے۔ منی پور مزید پڑھیں

بھارت میں تسلیمہ نسرین کے لیے بھی مشکلات بڑھ گئیں

دریدہ دہن بنگلا دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین اسلام سے متعلق انتہائی اہانت آمیز تحریروں پر شدید ردِعمل سے بچنے کے لیے برسوں پہلے بنگلا دیش سے بھاگ کر بھارت کی شرن میں چلی گئی تھی۔ وہ تب سے اب تک بھارت میں مقیم ہے اور بھارتی حکومت اُس کی سیکیورٹی کا اہتمام بھی کرتی ہے۔ مزید پڑھیں