میرپورخاص (نمائندہ جسارت) کمشنر فیصل احمد عقیلی نے بنیادی صحت مرکز کھان میں ربن کاٹ کر اور پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ حسین بخش مری زینب حفیظ، ڈبلیو ایچ او کے ایریا کوآرڈینیٹر تہور حسین، یونیسف کے ڈاکٹر منیر ابڑو، سید نظیر نقوی، مزید پڑھیں
زمرہ:
خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنےوالا مین پوری فروش گرفتار
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پولیس کی مختلف کارروائیوںمیں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنےوالے مین پوری فروش سمیت 4ملزمان کوگرفتا رکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈویوسف پولیس نے خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرتے ہوئے مین پوری سپلائی کرنےوالے ملزم افسرخان کو ساتھیوں غلام رسول عرف لالا اور اکرم پنہور سمیت گرفتار کرلیا ،ملزمان کے مزید پڑھیں
اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی20 میں بھی شکست، سیریز آسٹریلیا کے نام
ایڈنبرا: آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-3 سے جیت لی۔ ایڈنبرا میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرایا۔ اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 149 مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: ڈیمز فنڈزکیس سماعت کیلیے مقرر، روسٹر جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری روسٹر میں بتایاگیا ہے کہ کیس کی سماعت گیارہ ستمبر کو چار رکنی بینچ کرے گا، جس کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان کریں گے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں
قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے 50 سال مکمل: گولڈن جوبلی پر پارلیمنٹ کو سجادیاگیا
اسلام آباد: قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے قانون کے 50 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کی عمارت کو سبز برقی قموقموں سے سجادیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ قادیانیوں کو غیرمسلم اقلیت قرار دینے کا بل آج سے ٹھیک 50 سال پہلے مزید پڑھیں
برطانیہ: سارہ شریف قتل کے مقدمے کی سماعت کے لیے اکتوبر کی تاریخ مقرر
لندن : برطانوی ہائی کورٹ میں ننھی بچی کے قتل کے الزام میں 10 سالہ سارہ شریف کے والد، سوتیلی ماں اور چچا کے خلاف مقدمے کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ 42 سالہ عرفان شریف، ان کی اہلیہ 29 سالہ بینش بتول اور عرفان کے بھائی 28 سالہ فیصل ملک ویڈیو لنک کے مزید پڑھیں
امریکا : 81 پالتو جانوروں کی ہلاکت کے الزام میں ایک شخص گرفتار
امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا میں پولیس نے ایک شخص کو 81 پالتو جانوروں کی ہلاکت کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ 39 سالہ وِسینٹ ارویو نے تین گھنٹے تک بکروں، مرغیوں، خرگوشوں، گھوڑوں اور دیگر پالتو جانوروں پر گولیاں برسائیں۔ ہلاک ہونے والے جانوروں میں ایک منی ایچر گھوڑا بھی شامل تھا۔ یہ واقعہ مزید پڑھیں
نیب ترامیم غیر آئینی ہے اس میں چوریاں معاف کروائی گئیں، عمران خان
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں حالیہ ترامیم کی مذمت کرتے ہوئے انہیں غیر آئینی اور تباہی کا راستہ قرار دیا ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل سے بات کرتے ہوئےانہوں نے ملک کی اشرافیہ پر الزام لگایا کہ وہ مزید پڑھیں
انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ انجری کے باعث پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مارک پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔ انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق فاسٹ بولر مارک ووڈ کہنی کی انجری کی وجہ سے پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہوئے ہیں اور وہ اس سال مزید کرکٹ نہیں کھیلیں گے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے کہا کہ مارک ووڈ کی مزید پڑھیں
1965 کی جنگ کے 7 ستمبر کے فضائی معرکے کی یاد میں آج یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے
شہداء کی قربانیوں کا یادگار دن آج منایا جا رہا ہے جو 7 ستمبر 1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کے تاریخی فضائی معرکے کی یادگار ہے۔ اس دن پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں نے جرات، شجاعت اور پیشہ ورانہ مہارت کی ایسی مثال قائم کی کہ پوری قوم کو فخر محسوس ہوا۔ پاک فضائیہ مزید پڑھیں