کراچی : سٹی کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کار ساز حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشا کی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دیت قانون کے تحت معاہدہ طے ہونے کے بعد عدالت نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت دی جبکہ نتاشا کے شوہر مزید پڑھیں
زمرہ:
گڈ گورننس کمیٹی کو سرکاری محکموں اور پی ٹی آئی عہدیداروں کیخلاف گمنام درخواستیں ملنا شروع
پشاور: پی ٹی آئی گڈ گورننس کمیٹی کو سرکاری محکموں اور پی ٹی آئی عہدے داروں کے خلاف گمنام درخواستیں ملنا شروع ہوگئیں تاہم کمیٹی نے غلط اور جھوٹی شکایات پر کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ بیشتر درخواستوں کے ساتھ الزامات کے ثبوت نہیں ہوتے، کمیٹی نے ایسی مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ہیرس ٹرمپ انتخابی مہم اور اسلحہ کے حقوق و قوانین
No media source currently available
مکہ مکرمہ میں 4بچے سیلاب میں ڈوب گئے
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث سیلاب میں 4 بچے ڈوب گئے۔ سعودی حکام کے مطابق شدید بارش کے بعد ریلے میں 4 بچے بہ گئے۔ واقعہ مکہ مکرمہ کے علاقے المغس میں پیش آیا۔ چاروں بچے گاڑی میں موجود تھے،جن میں سے 3بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کی تلاش مزید پڑھیں
مسجد نبوی سے متصل صافیہ میوزیم اینڈ پارک زائرین کے لیے کھول دیا گیا
مدینہ منورہ میں صافیہ میوزیم اینڈ پارک کی عمارت کا خوب صورت منظر مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے متصل الصافیہ میوزیم اینڈ پارک زائرین کے لیے کھول دیا گیا جہاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اسلامی واقعات کو پیش کیا جاتا ہے۔ ساڑھے 4ہزار مربع میٹر سے زائد رقبے پر واقع مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ، وزیراعلیٰ پختونخوا کی راہداری ضمانت منظور
پشاور (آن لائن) پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواست منظورکرلی۔وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی
کراچی: سرجانی اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں گرین بس اسٹاپ کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 38 سالہ ارشد نامی شخص زخمی ہوگیا جسے چھیپا کے رضا کاروں نے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچایا۔ ریسکیو مزید پڑھیں
آج یوم دفاع پر دشمن طاقتوں کو منہ توڑ جواب دیں گے، گورنر سندھ
کراچی: گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا نے یوم دفاع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج یوم دفاع پر دشمن طاقتوں کو منہ توڑ جواب دیں گے۔ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ نفرت کا بیانیہ بنانے والوں کو بتائیں گے کہ ہم سب ایک ہیں، پوری قوم سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے مزید پڑھیں
انڈین نژاد کینیڈین گلوکار اے پی ڈھلون نے فائرنگ واقعے پر خاموشی توڑ دی
وینکوور: بھارت نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے اپنی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ واقعے کے بعد پہلا بیان جاری کردیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر پیغام جاری کیا جس میں اپنے چاہنے والوں کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیا۔ اے پی ڈھلون نے بتایا کہ وہ اور مزید پڑھیں
شاہ رخ خان اور سہانا کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’کنگ‘ کب ریلیز کی جائیگی؟
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی میگا ایکشن فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ جنوری 2025 میں شروع ہوگی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی کہانی یورپ کے پس منظر میں فلمائی جائے گی اور اسے 2026 میں ریلیز کیا جائے گا۔ ’کنگ‘ ایک ایکشن تھرلر فلم ہوگی مزید پڑھیں