راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ جیل کی چکی پیسنا قبول ہے مگر غلامی نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے اڈیالہ جیل میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بتایا جا رہا ہے کہ طاقتور کے سامنے کھڑے ہونے مزید پڑھیں
زمرہ:
علی امین کا گرفتاری سے بچنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالتی گرفتاری سے بچنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ اس سے قبل اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ان کی مسلسل غیر حاضری کی وجہ سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ رپورٹ مزید پڑھیں
کراچی میں اب بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہرقائد اب بارش کا کوئی امکان نہیں اور آئندہ ماہ موسم گرم رہنے کا امکان ظاہر ہے۔ چیف میٹرولو جسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں وسط ستمبر تک بارش کا امکان نہیں اور اکتوبر میں بھی موسم گرم اور خشک رہ سکتا ہے لیکن اکتوبر میں ہیٹ مزید پڑھیں
جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخی کا جامعہ کراچی کا فیصلہ معطل
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے جامعہ کراچی کی سنڈیکیٹ کمیٹی کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے جس کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کی گئی تھی۔ گزشتہ ہفتے یونیورسٹی کی ان فیئر مینز کمیٹی کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے سنڈیکیٹ نے جسٹس طارق محمود مزید پڑھیں
امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں طالبِ علم کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک
ویب ڈیسک _ امریکہ کی ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں 14 سالہ طالبِ علم کی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ اٹلانٹا شہر سے 70 کلومیٹر دور وینڈر نامی ایک ٹاؤن کے ہائی اسکول میں پیش آیا ہے۔ سیکیورٹی حکام نے فائرنگ کرنے مزید پڑھیں
یوگنڈا میں اپوزیشن رہنما پولیس کی فائرنگ سے زخمی
کمپالا (انٹرنیشنل ڈیسک) یوگنڈا میں حزب اختلاف کے سیاست دان بوبی وائن پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہو گئے ۔ دارالحکومت کمپالا میں احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ شروع ہو ئی ،جس میں بوبی وائن ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فورسز کا ظلم جاری،مزید 42 فلسطینی شہید
غزہ/واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فورسز کے بے گنا ہ فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں، 24گھنٹوں میں مزید 42فلسطینی شہید، 107 زخمی کردیے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فضائیہ نے رہائشی عمارتوں، پناہ گزین کیمپوں اور کالج کو نشانہ بنایا، شمالی غزہ میں اسرائیلی حملے میں 6فلسطینی شہید، متعدد افراد زخمی ہو گئے جبکہ مزید پڑھیں
حجاب ہماری تہذیب اورپہچان ہے،جماعت اسلامی خواتین
فیصل آباد (نمائندہ جسارت) عالمی یومِ حجاب پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام حجاب کی اہمیت اُجاگر کرنے کے لیے ضلعی ناظمہ ڈاکٹر فہمیدہ الیاس کی قیادت میں چنیوٹ بازار چوک میں مظاہرہ کیا گیا، جس میں باپردہ خواتین، طالبات اور بچیوں نے شرکت کی، جنہوں نے حجاب کے حوالے سے پلے کارڈز مزید پڑھیں
قومی رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)خاور حیات خان میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ میں مزمل مرتضی ،محمد شعیب ،یوسف خلیل اور عقیل خان نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔سید دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں مینز سنگلز کے کوارٹر فائنلز مقابلوں میں مزمل مرتضی نے عبداللہ عدنان کو 7-5، 5-7 اور 5-7 مزید پڑھیں
ایچ ای سی کے کھلاڑیوں نے مختلف مقابلوں میں 233 تمغے جیتے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے کھلاڑیوں نے قومی اور بین الاقوامی چیمپئن شپس 24۔2023 میں 233 تمغے جیتے۔ ایچ ای سی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یونیورسٹی کے کھلاڑیوں نے قومی و بین الاقوامی چیمپئن شپس میں 32 طلائی، 56 چاندی اور 145 کانسی کے تمغے جیتے۔ جامعات میں زیر مزید پڑھیں