ایم کیو ایم کا اوور بلنگ پر کے الیکٹرک کے مرکزی دفتر کے باہر احتجاج کا اعلان

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اوور بلنگ اور لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹرک کے مرکزی دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کے مطابق 05 ستمبر بروز جمعرات کو کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج کیا جائے گا، جس کی تیاریوں مزید پڑھیں

افغانیوں کو نادرا کارڈ مل گیا مگر 1947 سے مقیم 60 لاکھ بنگالی آج بھی محروم ہیں، خواجہ اظہار

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں 60 لاکھ سے زائد بنگالی قیام پاکستان سے مقیم ہین، افغان پناہ گزینوں کو نادرا کارڈ بنا کر دیے جاتے ہیں مگر بنگالیوں کو اب تک اس حق سے محروم رکھا گیا مزید پڑھیں

‘بلڈوزر جسٹس’ کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس؛ ‘کسی مجرم کا گھر بھی نہیں گرایا جا سکتا’

نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مبینہ ’بلڈوزر جسٹس‘ کے خلاف سخت ریمارکس دیے جانے کا حزب اختلاف کی جماعتوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے خیر مقدم کیا جا رہا ہے اور اسے امید کی کرن کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کیا حکومت کے پاس اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن

 اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد کرنے کے بجائے اپنی ذمہ داریوں کو دیکھا جائے، سرحدوں پر ہم بیٹھے ہیں افغانستان نہیں۔  قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

بھارت ناراض ہو تو ہو، نیپال نئے کرنسی نوٹ چھاپے گا

بھارت کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے نیپالی حکومت نے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ چھپانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت کو اس بات پر اعتراض ہے کہ جو نئے کرنسی نوٹ چھاپے جارہے ہیں اُن میں چند متنازع بھارتی علاقوں کو نیپال کا حصہ دکھایا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کی پانچ ریاستوں (اُتر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور ن لیگی ر�نماوں کی اختر مینگل سے ملاقاتیں، استع�ی واپس لینے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ملاقات کرکے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سردار اختر مینگل سے اپوزیشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم آئند� ما� تین روز� دورے پر پاکستان پ�نچیں گے

اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ اکتوبر میں ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان دو مراحل پر مشتمل ہوگا۔ وہ پہلے مرحلے میں دو طرفہ دورے پر 14 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ ان کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی: نوٹی �کیشن جاری

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی کرنے کے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ میں نئی قانون سازی کے باعث بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

دی قندھار ہائی جیک: مسلمان ہائی جیکرز کو ہندو دکھانے پر تنازع، نیٹ فلکس کا بیان جاری

ویب ڈیسک _ نیٹ فلکس کی سیریز ‘آئی سی-814: دی قندھار ہائی جیک’ میں مسلمان ہائی جیکرز کو ہندو دکھانے پر بھارتی حکومت اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد کمپنی نے سیریز میں انتباہی نوٹ اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ‘آئی سی-814: دی قندھار ہائی جیک’ 29 اگست مزید پڑھیں

معصوم لوگوں کو ان کے پیاروں کے سامنے نشان� بنایا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کو ان کے پیاروں کے سامنے نشانہ بنایا گیا۔ کوئٹہ میں کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں بسوں سے اتار کر لوگوں کو شہید کیا گیا، کسی بلوچ نے پشتون یا پنجابی مزید پڑھیں