راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سریز2-0 سے جیتی۔ اس ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے85.1 اوور میں274رنز بنائے تھے۔ بنگلا دیش کے تمام کھلاڑی اپنی پہلی اننگز میں78.4 اوور میں262 رنز بناکر مزید پڑھیں
زمرہ:
Û¢Û¢Û¢Û¢Û¢Û¢Û¢Û¢Û¢Û¢Û¢Û¢Û¢Û¢Û¢Û¢Û¢Ù�یصل آباد،ایل Ù¾ÛŒ جی ایسوسی ایشن Ú©Û’ ØªØØª سیÙ�Ù¹ÛŒ سیمینار
فیصل آباد (آئی این پی ) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایل پی جی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے زیر اہتمام معصوم جانوں کے بچائو اور غیرمعیاری سلنڈروں کی روک تھام کیلئے سیفٹی سیمینار اور ایل پی جی ایسوسی ایشن پاکستان کے بانی و چیئرمین عرفان کھوکھر اور انجمن تاجران سٹی (رجسٹرڈ) الائیڈ گروپ مزید پڑھیں
جیکب آباد،840 پنشنرز کی آئی ڈیز 7 ما� سے بند
جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد کے 840پنشنرز کی آئی ڈیز سات ماہ سے بند ،حقیقی پنشنرز دربدر ،فاقوں پر آگئے ،فرضی آئی ڈیز کی شکایات پر حقیقی پنشنرز بھی رگڑے میں آگئے ، 70کے قریب پنشن آئی ڈیز کھولنے کی سفارش کی ہے دو چار کے متعلق احکامات ملے ہیں ڈسٹرکٹ اکائونٹ افسر جیکب آباد مزید پڑھیں
آسٹریلوی سپر ماڈل کا کیمو تھراپی کے بغیر کینسر کا علاج کرانے کا انکشاف
سڈنی: آسٹریلوی سپر ماڈل ایلے میکفرسن نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 32 ڈاکٹروں کی جانب سے کیموتھراپی کے مشورے کو مسترد کر کے چھاتی کے کینسر کا علاج کیا۔ ایلے میکفرسن نے اپنی نئی یادداشت میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں سات سال قبل چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور انہوں نے مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر اپنا ’پریگنینسی فوٹو شوٹ‘ شیئر کردیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر اپنا ’پریگنینسی فوٹو شوٹ‘ شیئر کیا جو تیزی سے وائرل ہو گیا۔ فوٹو شوٹ کی تھیم بلیک اینڈ وائٹ ہے، جس میں دیپیکا اور اُن کے شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ 14 تصاویر شامل ہیں اور تصاویر میں دونوں کو خوشگوار موڈ میں دیکھا مزید پڑھیں
کبھی موبائل پر فلم نہیں دیکھی اور نہ ہی ایسا کرنے کا ارادہ ہے، امیتابھ بچن
ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں کلاسک فلموں کی دوبارہ اسکریننگ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دور میں کلاسیک فلموں، جیسے ’شعلے‘ کی دوبارہ اسکریننگ نے ان کی پرانی یادیں تازہ کی ہیں۔ امیتابھ بچن نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ انہوں نے کبھی موبائل مزید پڑھیں
اجے دیوگن اور سنجے دت ’سن آف سردار2‘ میں ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی: بالی وڈ اداکار سنجے دت اور اجے دیوگن ’سن آف سردار 2‘ میں دوبارہ اکٹھے ہوں گے اور فلم کی شوٹنگ اکتوبر میں پنجاب میں شروع ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی میں بہاری اور پنجابی ڈانز کے درمیان گینگ وار دکھائی جائے گی اور روی کشن کا کردار سنجے مشرا ادا کریں گے۔ سنجے مزید پڑھیں
بومن ایرانی کی فلم ’دی مہتا بوائز‘ کا پریمیئر شکاگو ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں ہوگا
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار بومن ایرانی کی فلم ’دی مہتا بوائز‘ کی عالمی نمائش 15 ویں شکاگو ساوتھ ایشین فلم فیسٹیول (CSAFF) پر ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فیسٹیول 19 سے 22 ستمبر کو ہوگا اور فلم کی نمائش 20 ستمبر کو ہوگی۔ فلم کی ہدایتکاری بومان ایرانی نے کی ہے اور اس کے مزید پڑھیں
بھارت:کانسٹیبل کی ملازمت کے 12 امیدوار فزیکل ٹیسٹ کے دوران ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت نے پولیس کانسٹیبل کی ملازمتوں کے بارہ امیدواروں کی فزیکل ٹیسٹ کے دوران ہلاکت کے بعد منگل کو تحقیقاتی کارروائی شروع کی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ ملک میں بے روزگاری کا بحران کس حد تک شدت اختیار کر گیا ہے مزید پڑھیں
امریکا نے وینزویلا کا صدارتی طیارہ قبضے میں لے لیا
وینزویلا کے صدر کا ضبط کردہ طیارہ فلوریڈا کے ائرپورٹ پر کھڑا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے وینزویلا کے صدر کے زیر استعمال طیارے کو قبضے میں لے لیا ۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وینزویلا نے یہ طیارہ امریکی پابندیوں کے باوجود خطیر رقم ادا کر کے اسمگل کرایا تھا۔ وینزویلا کے مزید پڑھیں