کانگو: دارالحکومت کنشاسا کی مکالا جیل میں جیل توڑنے کی کوشش کے دوران بھگدڑ مچنے اور پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 129 قیدی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مکالا جیل میں قیدیوں کے فرار کی کوشش کے دوران زیادہ تر ہلاکتیں بھگدڑ کے باعث ہوئیں۔ کانگو کے وزیر مزید پڑھیں
زمرہ:
پیپلز پارٹی کراچی سے صرف مال بنانا اور کرپشن کرنا جانتی ہے، منعم ظفر خان
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت آئین کے آرٹیکل 140-Aکے مطابق بلدیاتی اداروں کو نچلی سطح تک اختیارات منتقل نہ کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کرے گی، پیپلز پارٹی کراچی سے صرف مال بنانا اور کرپشن کرنا جانتی ہے کراچی کے عوام مزید پڑھیں
گرفتار خودکش بمبار روح اللہ کا بیان: پاکستان میں دہشت گردی کے منصوبے کا انکشاف
اسلام آباد: افغانستان سے تعلق رکھنے والے خارجی خودکش بمبار روح اللہ کا بیان منظر عام پر آیا ہے جس میں اس نے اپنی دہشت گردی کی تربیت اور پاکستان میں دہشت گردی کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روح اللہ نے بتایا کہ وہ ایک سال سے افغان صوبے دانگام کے مزید پڑھیں
بنگلادیش نے ہم سے زیادہ ڈسپلن کے ساتھ کرکٹ کھیلی، شان مسعود
راولپنڈی: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلادیش کے ہاتھوں سیریز میں تاریخی وائٹ واش پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بنگلادیش نے راولپنڈی میں کھیلے گئے دونوں میچز میں قومی ٹیم کو شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کی، جو کہ پاکستان کی تاریخ میں اپنی مزید پڑھیں
کیا رونالڈو بھی عمران خان کا فین نکلا ؟
حال ہی میں سوشل میڈیا پر عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں انہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی تصویر والی شرٹ پہنے ہوئے دکھایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس تصویر میں شرٹ پر “Kaptaan We Love You” بھی لکھا تھا، جس سے مزید پڑھیں
نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کی جلد نکاسی کی جائے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہری سیلاب کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سڑکوں اور گلیوں میں بارش کا پانی ذیادہ دیر نظر نہیں آنا چاہیے، لاہور سمیت دیگر شہروں کے نشیبی علاقوں سے بارش مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل مؤخر
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کے بل کو قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا، تاہم اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اسے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن دانیال چوہدری نے بل پیش کیا، جس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد کو موجودہ مزید پڑھیں
بھارت : آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں بارش سے تباہی‘ 19افراد ہلاک
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں شدید بارش کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مرنے والوں میں سے 9 کا تعلق آندھرا پردیش اور 10 کا تعلق تلنگانہ سے ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ آندھرا پردیش میں سیلاب میں بہ جانے والے 3 مزید پڑھیں
تیونس :قیس سعیدکی آمریت جاری،ایک اور صدارتی امیدوار گرفتار
تیونس : پولیس کی جانب سے حکومت مخالف مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی جارہی ہے تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کی پولیس نے صدارتی امیدوار عیاشی زمال کو آیندہ ماہ ہونے والے انتخابات کی مہم کی تفصیلات کے بارے میں دروغ گوئی کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ 6اکتوبر کے انتخابات میں حصہ مزید پڑھیں
اوریا مقبول کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس
لاہور (آن لائن) لاہور کی عدالت نے رائٹر اور اینکر اوریا مقبول جان کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔لاہور کے سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج نے اوریا مقبول جان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے بے مزید پڑھیں