بنگلا دیش کو پنڈی ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح حاصل کرنے کے لئے محض 143رنز درکار

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ، آخری روز بنگلا دیش کو جیت کے لیے 143 رنز اور پاکستان کو 10 وکٹیں درکار ہیں ، پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی اور انتہائی ناقص بیٹنگ مزید پڑھیں

سندھ تائیکوانڈوکی جونیئر قومی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ تائیکوانڈو نے جونیئر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ لاہور میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ جونیئر قومی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ملک سے 12ٹیموں نے شرکت کی۔ پہلی پوزیشن آرمی، دوسری سندھ تائیکوانڈو، پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہیڈ کوچ اشفاق احمد،خاتون کوچ محترمہ سمیرا،ٹیم منیجر فصیح الدین نے جونیئر چیمپئنز کو مزید پڑھیں

لاڑکانہ: مختلف علاقوں سے 5 جرائم پیشہ افراد گرفتار

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو کی ہدایت و احکامات پر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں، مختلف علاقوں سے 5 گرفتار، ملزمان سے اسلحہ، منشیات اور 3 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بقاپور پولیس نے چؤدگی والے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد پریل مزید پڑھیں

حیدرآباد پولیس کی کارروائیاں، 2 منشیات ڈیلر سمیت 8ملزمان گرفتار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 2 منشیات ڈیلر سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا،پنیاری پولیس نے خفیہ انفارمیشن پر منشیات ڈیلر کی گرفتاری کیلیے پنجے شاہ درگاہ خالی پلاٹ نورانی بستی کے قریب چھاپا مار کارروائی کرتے ہوئے چرس اور شراب کی بوتلوں کی سپلائی ناکام بنادی، پنیاری پولیس کی کارروائی میں مزید پڑھیں

تیونس :قیس سعیدکی آمریت جاری،ایک صدارتی امیدوار گرفتار

تیونس : پولیس کی جانب سے حکومت مخالف مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی جارہی ہے تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کی پولیس نے صدارتی امیدوار عیاشی زمال کو آیندہ ماہ ہونے والے انتخابات کی مہم کی تفصیلات کے بارے میں دروغ گوئی کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ 6اکتوبر کے انتخابات میں حصہ مزید پڑھیں

منرل واٹرکے نمونے چیک کیے جائیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میںزیر زمین پانی کے ٹیرف سے متعلق نجی کمپنی کی درخواست کی سماعت ، عدالت نے واٹر بورڈ اور سندھ فوڈ اتھارٹی کو نجی کمپنی کا وزٹ کرکے پانی کے نمونے چیک کر نے ہدایت کردی ۔سندھ ہائیکورٹ میں زیر زمین پانی کے ٹیرف سے متعلق نجی کمپنی کی درخواست کی مزید پڑھیں

پشاور: ایم پی اے فضل الٰہی نے پیسکو گرڈ پر مشتعل افراد کیساتھ دھاوا بول دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ایم پی اے فضل الہٰی نے مشتعل مظاہرین کے ہمراہ پیسکو گرڈ پر دھاوا بول دیا۔رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فضل الٰہی اپنے سیکڑوں حامیوں کے ہمراہ رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوئے اور اپنے حلقے کے 4 فیڈرز زبردستی آن کرا لیے۔ممبر صوبائی اسمبلی نے مبینہ طور پر پیسکو اسٹاف مزید پڑھیں

میزبان سائیکلسٹ پابلو کاسٹریلونے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 15 واں مرحلہ جیت لیا

میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک) اسپین کے سائیکلسٹ پابلو کاسٹریلو نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 15 واں مرحلہ جیت لیا۔23 سالہ ہسپانوی سائیکلسٹ پابلو کاسٹریلو کی یہ ریس میں دوسری اسٹیج فتح ہے۔ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 79 واں ایڈیشن اسپین میں جو 21 مراحل پر مشتمل ہے ریس میں 22ٹیموں کے سائیکلسٹ ایکشن میں ہیں۔ مزید پڑھیں

وقاریونس چیمپئنز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور مقرر

کراچی(اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہال آف فیم وقاریونس چیمپینز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور مقرر کیے گئے ہیں۔ چیمپئنز ون ڈے کپ 12سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائیگا وقار یونس نے 17 ٹیسٹ اور 62 ون ڈے میچوں میں پاکستان کی کپتانی کی ہے وہ 50 مزید پڑھیں

 عمران خان کو ڈھیل دیں گے نہ ڈیل کریں گے، ن لیگی رہنما

اسلام آباد:   مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو پہلے سزا دی جائے پھر اسے کہا جائے کہ  معافی مانگے، عمران خان کو نہ ڈھیل دیں گے نہ ڈیل کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہاکہ عمران خان کو اگر ڈھیل دی گئی تو مزید پڑھیں