درآمدات میں کمی سے وصولیوں میں 102 ارب روپے خسارہ، منی بجٹ کے امکانات بڑھ گئے

  اسلام آباد:  ایف بی آر نے ٹیکس وصولیوں کی ہدف میں 102ارب روپے خسارہ کی وجہ درآمدات میں کمی کو قرار دے دیا، جس سے منی بجٹ کے امکانات بڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق ماہ اگست کیلیے محصولات کا ہدف 898 ارب تھا، ایف بی آر بمشکل796ارب جمع کر سکی۔ ذرائع کے مطابق اگست کی مزید پڑھیں

گبول ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 زخمیوں سمیت 3 ڈاکو گرفتار

  کراچی: گبول ٹاؤن پولیس نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب مبینہ مقابلے کے بعد 2 زخمیوں سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق مبینہ پولیس مقابلہ بفرزون سیکٹر 16/ بی میں ہوا، دونوں زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں

بالی ووڈ کی کلاسک فلموں کی دوبارہ ریلیز کا سلسلہ زور پکڑ گیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی کلاسک فلموں کی دوبارہ ریلیز کا سلسلہ زور پکڑ رہا ہے، شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ان کی دو فلمیں دوبارہ سینما گھروں میں لگائی جا رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ’ویرزارا‘ (2004) 13 ستمبر کو ریلیز ہوگی، جسے منتخب شوز میں دکھایا جائے گا اور مزید پڑھیں

ریتیش دیشمکھ اور فردین خان کی فلم ’وسفوٹ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ فلم ’وسفوٹ‘ جس میں ریتیش دیشمکھ، فردین خان، اور کرسٹل ڈی سوزا مرکزی کرداروں میں شامل ہیں اسے 6 ستمبر 2024 کو جیو سنیما پر ریلیز کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم کی ریلیز دو سال کی تاخیر کے بعد ہو رہی ہے اور اسے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر پیش کیا مزید پڑھیں

بالی وڈ کی رومینٹک فلم ’صنم تیری قسم‘ کا سیکوئیل بنانے کی تیاریاں

 ممبئی: بالی ووڈ کی 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم ’صنم تیری قسم‘ کا سیکوئل بنایا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکوئل کا عنوان ’جانم تیری قسم‘ ہوگا اور اسے ایک میوزیکل فلم کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ فلم کے سیکوئل کی ہدایتکاری ایک بار پھر رادھیکا راؤ اور ونے سپرو کریں گے۔ مزید پڑھیں

اداکاری میں کامیابی کے لیے تربیت ضروری ہے، نوازالدین صدیقی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی کا ماننا ہے کہ اداکاری میں کامیابی کے لیے تربیت ضروری ہے اور پیدائشی اداکار جیسا کوئی تصور نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ہر اداکار کے لیے تربیت اہم ہے، چاہے وہ چھوٹی ہو یا بڑی، کیونکہ یہ آپ کی صلاحیتوں کو بہتر بناتی ہے۔ نوازالدین صدیقی مزید پڑھیں

بلاک بسٹر فلم ’شعلے‘ کی 50 برس پرانی وِنٹیج سینما سکوپ پرنٹ میں نمائش

 ممبئی: فلم ہیریٹیج فاؤنڈیشن کی جانب سے ممبئی کے مشہور ریگل سنیما میں بلاک بسٹر فلم ’شعلے‘ (1975) کی ایک خاص نمائش کا انعقاد کیا گیا اور اس تقریب میں 50 سال پرانی وِنٹیج سینما سکوپ پرنٹ دکھائی گئی۔ تقریب میں شرکت مفت تھی اور داخلہ پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر تھا۔ 29 اگست مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 20ہزار 718غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض:سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے ایک ہفتے کے دوران 20ہزار 718غیر قانونی تارکین گرفتارکیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گرفتار مزید پڑھیں

سعودی عرب، ایک ہفتے میں20ہزار تارکین گرفتار

ریاض (صباح نیوز)سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے ایک ہفتے کے دوران 20 ہزار718 غیر قانونی تارکین گرفتارکیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے مزید پڑھیں

بلاول کا حریت کشمیری رہنماسید علی گیلانی کو خراج عقیدت

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی مرحوم بھارتی بربریت کے سامنے آہنی دیوار بن کر کھڑے رہے۔سید علی گیلانی مرحوم کی تیسری برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی مرحوم مزید پڑھیں