نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی ماڈلز جیجی حدید اور بیلا حدید کی والدہ یولینڈا حدید نے 60 سال کی عمر میں اپنے دیرینہ دوست بزنس مین جوزف جینگولی سے منگنی کرلی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یولینڈا حدید نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ وہ جوزف کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لیے ہالینڈ گئی تھیں جہاں جوزف نے اُنہیں مزید پڑھیں
زمرہ:
نعمان اعجاز کیساتھ کام کرنے کا تجربہ خوفناک رہا، فریال محمود
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی بولڈ اداکارہ فریال محمود نے سینیئر اداکار نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں بتا دیا۔ حال ہی میں فریال محمود نے اداکار و میزبان فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر بات مزید پڑھیں
حالات غزہ و فلسطین
کملا ہیرس بھی اسرائیل نوازی کی روش پر گامزن امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹس کی امیدوار کملا ہیرس کی جانب سے غزہ جنگ میں اسرائیل کے لیے مضبوط حمایت کے اظہار نے ایک بار پھر احتجاجی مہم کو بھڑکانے کی سبیل پیدا کر دی ہے جو کئی ہفتے قبل تک جاری تھی۔ کملا ہیرس کے مزید پڑھیں
لاہور: حق دو عوام کو تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع،ممبر سازی مہم کا آغاز
لاہور (پ ر) امیر جماعت اسلامی غربی لاہور عبدالعزیز عابد نے کہا ہے کہ دھرنے کی کامیابی کے بعد رابطہ عوام مہم دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، مہم کے دوران گھر گھر جا کر لوگوں کو جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دی جائے گی اور حکومتی ظلم، بجلی کی قیمتوں میں اضافے، مزید پڑھیں
کراچی میں سمندری طوفان اسنیٰ کے اثرات مکمل طور پر ختم
کراچی : بندرگاہی شہر کراچی میں سمندری طوفان اسنیٰ کے اثرات مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں، اور طوفان شہر کے ساحل سے کافی دور نکل گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج کراچی میں بادلوں کی موجودگی کے باعث بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ شہر میں چلنے والی تیز ہواؤں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب چاچو کی طرح من پسندوں کو نوازنے میں مصروف ہیں، ضیاء انصاری
لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصار ی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے 46 ارب روپے کا بجلی کے بلوں میں ریلیف بھی عوام کے لیے مصیبت بن گیا ہے، اوور بلنگ کیساتھ بھاری بھر کم بلوں میں عارضی ریلیف عوام کیساتھ دھوکا اور فراڈ ہے، بجلی مزید پڑھیں
پاکستان 40 خاندانوں کا نہیں،24کروڑ عوام کا ہے ،جاوید قصوری
لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے حکومت کی ناقص حکمت عملی، امیگریشن پالیسی اور عراقی ائر لائن کے جہازوں کی عدم دستیابی کے سبب ہزاروں پاکستانی بغداد ائر پورٹ پر محصور ہونے کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی زائرین کی بڑی تعداد گزشتہ مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی کے ڈاکٹر ریاض کو احتجاج کے بعد رہا کردیا گیا
کراچی: جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد کو چند گھنٹوں کی حراست کے بعد طلبہ اور اساتذہ تنظیموں کے احتجاج پر رہا کر دیا گیا۔ بہادر آباد تھانے میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر ریاض احمد نے کہا کہ مجھے ہفتے کی دوپہر ٹیپو سلطان روڈ سے 3 گاڑیوں میں سوار افراد مزید پڑھیں
کراچی: ڈاکوؤں نے شہری کو چند سیکنڈ میں قیمتی سامان سے محروم کردیا
کراچی: ملیر میں اسپیئر پارٹس کی دکان پر آنے والے گاہک کو ڈاکوؤں نے چند سیکنڈ میں نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔ سعود آباد کے علاقے ملیر ٹنکی میں اسپیئر پارٹس کی دکان پر آنے والے گاہک کو موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو چند سیکنڈوں میں نقدی اور موبائل فون سے محروم مزید پڑھیں
جویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جویریہ عباسی نے رواں سال مئی میں سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا، اس اعلان کے بعد کچھ دن بعد ہی اداکارہ نے ایک ٹی وی شو کے دوران اپنی دوسری شادی کی تصدیق بھی کردی مزید پڑھیں