سیو غزہ مارچ: مشتاق خان سمیت جماعت اسلامی کے 20 سے زائد کارکنان گرفتار

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ ’سیو غزہ‘ مارچ کے دوران پولیس نے جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس مارچ کا مقصد فلسطینی عوام کی حمایت میں آواز بلند کرنا تھا، تاہم پولیس نے سیکیورٹی مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ ہیلی کاپٹر کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے مشن میں ناکام

بھارتی فضائیہ تکنیکی خرابی کا شکار ہو جانے والے ہیلی کاپٹر کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے مشن میں ناکام ہوگئی۔ کیدارناتھ کے علاقے میں خراب ہیلی کاپٹر کو گرانا پڑگیا۔ بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر خراب ہو جانے والے ہیلی کاپٹر کو مرمت کے لیے گوچر ایئر اسٹرپ لے جارہا تھا۔ مزید پڑھیں

ملک میں خواتین و بچوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے ، مودی

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں خواتین کے خلاف سفاکیت کے کیسز میں تیز رفتار فیصلوں پر زور دیا ہے، جنسی زیادتی کے بعد قتل کردینا انسانیت کی کھلی خلاف ورزی ہے ہم ایسے درندوں کو عبرتناک سزا دیں گے . بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سپریم کورٹ کے 75 سال مکمل مزید پڑھیں

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ میں نشے کا انکشاف، نیا مقدمہ درج

کارساز حادثے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، جہاں ملزمہ نتاشا کے نشے میں ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس انکشاف کے بعد کیس میں مزید پیچیدگیاں سامنے آ رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کارساز روڈ پر پیش آنے والے حادثے کی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی عمران خان کی بدولت ہے، نواز شریف

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے حالیہ مشاورتی اجلاس میں مہنگائی کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو قرار دیا ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے اہم مشاورتی اجلاس کی صدر نواز شریف کی جانب سے کی گئی تھی۔ جس میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی بنگل� دیش کے خلا� بیٹنگ جاری، 5 کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف پہلی اننگز کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنا لیے ہیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا، جبکہ دوسرے روز بنگلہ دیش کے کپتان نجم الحسن شنٹو نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی سے دور ہوتے ہی ختم ہوجائے گا ، محمکہ موسمیات

کراچی : پاکستان کے محکمہ موسمیات کی پیش گائی کے مطابق بندرگاہی شہر کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور ہوتے ہوئے سمندری طوفان کی شدت میں کمی آتی جا رہی ہے۔ اور سمندر کے اندر ہی ختم ہو جائے گا . محکمہ موسمیات کے مطابق، یہ طوفان فی الوقت بحیرہ عرب کے شمال مزید پڑھیں

سمندری طوفان ‘اسنیٰ’ کے اثرات: سندھ اور بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی: سمندری طوفان ‘اسنیٰ’ کے زیر اثر کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بلوچستان اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں سیلاب کی ممکنہ صورتحال سے آگاہ کیا ہے اور ماہی گیروں کو ہدایت مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہونیوالے بچے کی پیدائش کی تاریخ کیا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہونے والے بچے کی پیدائش کی تاریخ سامنے آگئی۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ بےصبری سے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کا انتظار کررہے ہیں، یہ جوڑی اپنے ہونے والے بچے کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اس جوڑی نے جہاں ایک طرف اپنے بچے مزید پڑھیں

لیڈی ڈاکٹر ریپ کیس کیخلاف احتجاج، شریا گھوشال کا کولکتہ میں کنسرٹ ملتوی

 ممبئی: بھارت کی معروف گلوکارہ شریا گھوشال نے کولکتہ میں بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی لیڈی ڈاکٹر کے انصاف کے لیے ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران اپنا میوزک کنسرٹ ملتوی کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 14 ستمبر کو کولکتہ میں شریا گھوشال کا میوزک کنسرٹ شیڈول تھا تاہم، کنسرٹ سے چند روز مزید پڑھیں