کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی 8 سال بعد ڈراموں میں واپسی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔ مہوش حیات نے سات ماہ قبل ٹیلی فلم ‘اجازت’ کے ذریعے ٹی وی اسکرین پر واپسی کی تھی جس میں انہوں نے حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) کے ہمراہ اداکاری کے جوہر مزید پڑھیں
زمرہ:
عفان وحید نے سدرہ نیازی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عفان وحید نے ساتھی اداکارہ و دوست سدرہ نیازی سے تعلقات اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عفان وحید سے اُن کے اور اداکارہ سدرہ نیازی کے درمیان تعلقات سے متعلق سوال کیا گیا جس پر اداکار نے کہا کہ میری سدرہ نیازی مزید پڑھیں
‘ہم آپ کو اسٹار بنادیں گے’، ببرک شاہ کو بھارت منتقل ہونے کی آفر
کراچی: ماضی کے مقبول پاکستانی اداکار و گلوکار ببرک شاہ نے انکشاد کیا ہے کہ اُنہیں بالی ووڈ انڈسٹری سے ہمیشہ کے لیے بھارت منتقل ہونے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن اُنہوں نے پیشکش مسترد کردی تھی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ببرک شاہ نے کہا کہ پاکستانی فلم اسٹار معمر رانا کے مزید پڑھیں
جو بائیڈن چینی ہم منصب سے مذاکرات کے خواہاں ہیں‘ جیک سلیوان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہاہے کہ جو بائیڈن چینی ہم منصب سے مذاکرات کے خواہاں ہیں۔ جمعرات کے روز انہوں نے اپنے 3روزہ دورئہ چین کے اختتام پر صدر شی سے ملاقات کی تھی۔ اس دورے میں سلیوان نے چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی اور دیگر اعلیٰ حکام مزید پڑھیں
وینزویلا میں بجلی اچانک منقطع ملک اندھیرے میں ڈوب گیا
وینزویلا میں بجلی کی بندش کے باعث دکان دار موم بتی روشن کررہا ہے کراکس(انٹرنیشنل ڈیسک)وینزویلامیں بجلی کی اچانک بندش سے ملک اندھیرے میں ڈوب گیا،جب کہ دارالحکومت سمیت 24شہر متاثر ہوئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی بندش تخریب کاروں کی کارستانی ہے۔ وزیر مواصلات فریڈی نینیز نے کہا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت سندھ کی مدد نہیں کر رہی، محبوب الزمان
مٹیاری (نمائندہ جسارت) صوبائی وزیر برائے بحالیات مخدوم محبوب الزمان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کی مدد نہیں کر رہی، اس حوالے سے شدید تحفظات بھی ہیں اور اس عمل کی مذمت بھی کرتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر مخدوم محبوب الزمان نے مزید کہا کہ پی مزید پڑھیں
جامشورو،برسات سے نشیبی علاقے زیر آب
جامشورو (نمائندہ جسارت) حالیہ برساتوں کے جاری اسپیل کے سلسلے میں سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کا ضلع ہونے کی بنیاد پر وزیر اعلیٰ کے (رین ایمرجنسی) راجویر سنگھ اور ایم پی اے ڈاکٹر سکندر شورو نے ٹاؤن چیئرمین بلال قادر شورو کے ہمراہ دورہ کرتے ہوئے آر بی بی کالونی کے مزید پڑھیں
چیمپئنز ون ÚˆÛ’ Ú©Ù¾ قومی کرکٹ ٹیم Ú©Û’ لئے نیا ٹیلنٹ پیدا کرے گا، Ù…ØµØ¨Ø§Ø Ø§Ù„ØÙ‚
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق چیمپینز ون ڈے کپ میں وولوز ٹیم کے مینٹور مقرر کیے گئے ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ 12سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ مصباح الحق کی وولوز ٹیم کو ایونٹ کی تیاری کے لیے فیصل آباد کرکٹ مزید پڑھیں
راولپنڈی میں مسافر کوسٹر پر فائرنگ، ایک شخص زخمی
راولپنڈی: آزاد جموں کشمیر سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر پر مسلح ڈاکوؤں نے راولپنڈی کے علاقے تھانہ کوٹلی ستیاں میں فائرنگ کر دی۔ آزاد جموں کشمیر سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر سلائیڈنگ کے باعث متبادل راستے سے گزر رہی تھی پرچھم گھلا روڈ پر دو موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے کوسٹر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ نے آئی ٹی کے نو شعبوں میں پچاس کروڑ روپے کی منظوری دے دی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے غربت میں کمی پروگرام کے تحت طلبہ اور پروفیشنلز کے لیے آئی ٹی کے نو شعبوں میں سرٹیفکیٹ پروگرام شروع کی خاطر پچاس کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پروگرام کے تحت سرٹفیکیٹ ہولڈرز کو انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق عملی تربیت دی مزید پڑھیں