ویب ڈیسک _ امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں جمعرات کو پہلے ٹیلی ویژن انٹرویو میں اپنی بعض لبرل پوزیشن سے ہٹنے کا دفاع کیا اور اصرار کیا کہ ان کی اقدار میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کاملا ہیرس مزید پڑھیں
زمرہ:
اظہار رائے کیلیے کوئی بھی حکم نامہ قابل قبول نہیں،سی پی این ای
کراچی (پ ر)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے لیے اجازت نامے کے نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر ایسا حملہ قرار دیا ہے جو صوبہ بلوچستان کے بعد ملک کے دیگر صوبوں میں بھی کیا جاسکتا ہے۔ اس سلسلے میں سی مزید پڑھیں
سردار عبدالرحیم کی28 اگست کی کامیاب ہڑتال پر مبارکباد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکرٹری جنرل ،جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے ایک بیان میں 28 اگست کی کامیاب ہڑتال پر دکانداروں ، تاجروں اور صنعتکاروں کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ملک کے تاجر ، صنعتکار ملک کو معاشی بحران سے نکالنے میں کلیدی مزید پڑھیں
محمد حسین محنتی و دیگرکی سابق میئرکراچی عبد الستار افغانی کے بیٹے کی وفات پر تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ ودیگر ذمے داران نے سابق میئر کراچی اورجماعت اسلامی کے سابق رہنما مرحوم عبدالستارافغانی کے صاحبزادے عبدالصمد افغانی کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔صوبائی امیرمحمد مزید پڑھیں
بلاول زرداری اورکامران ٹیسوری سے گورنر پنجاب کی ملاقات
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری سے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر پنجاب کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔علاوہ ازیںگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبوں کی ترقی مزید پڑھیں
وفاقی اردو یونیورسٹی میں آج ہونے والے ایڈمیشن ٹیسٹ بارشوں کے باعث موخر
کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی میں آج ہونے والے ایڈمیشن ٹیسٹ بارشوں کے باعث موخر کردیئے گئے۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر محمد راشد تنویر کے مطابق 30 اگست کو ایم فل/ایم ایس اینڈ پی ایچ ڈی کے ہونے والےایڈمیشن ٹیسٹ حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث موخر کردیئے گئے۔ اب یہ ٹیسٹ 6 ستمبر، بروز مزید پڑھیں
ہاکس بے، کے ایم سی کے ہٹ کا اگلا حصہ بیٹھ گیا، دیواریں ٹوٹ گئیں
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ہاکس بے پرہٹ کا اگلا حصہ عدم توجہی کے باعث بیٹھ گیا۔ دیواریں ٹوٹ گئیں، سمندری پانی اور مٹی ہٹ میں داخل ہوگئی، تفصیلات کے مطابق تفریحی مقام ہاکس بے پر کے ایم سی کا سرکاری ہٹ مسلسل عدم توجہ کا شکار ہے جس کی وجہ سے اس کی دیواریںکمزور مزید پڑھیں
راجکمار راؤ نے فلم ’استری2‘ کے ’ڈیلیٹ سین‘ کی تصویر شیئر کردی
ممبئی: بالی وڈ ہارر کامیڈی فلم ’استری2‘ کی ریلیز کے تقریباً دو ہفتے بعد بھی اس کی مقبولیت برقرار ہے اور اب مرکزی اداکار راجکمار راؤ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ خاتون کے روپ میں نظر آ رہے ہیں۔ اداکار نے مداحوں کو بتایا کہ یہ ان کے پسندیدہ مناظر میں مزید پڑھیں
وجے ورما کا جلد کی بیماری وٹیلیگو میں مبتلا ہونے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ اداکار وجے ورما نے ایک جلد کی بیماری وٹیلیگو میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے جس میں جلد پر سفید دھبے پیدا ہوتے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں وجے ورما نے بتایا کہ وہ فلموں میں اپنے وٹیلیگو کو چھپاتے ہیں تاکہ ناظرین ان کی جلد کے بجائے ان کی اداکاری مزید پڑھیں
کارتک آریان کے میگزین کور پر شاندار اسٹائل نے دھوم مچا دی
ممبئی: بالی وڈ اداکار کارتک آریان نے حال ہی میں GQ میگزین کے نئے کور کو زینت بخشی ہے۔ میگزین کے کور پر کارتک آریان کا شاندار اور اعتماد سے بھرپور انداز دکھایا گیا ہے، جس میں انہوں نے اپنے پرفیکٹلی ٹونڈ جسم اور اسٹائل کو ظاہر کیا ہے۔ کارتک آریان نے تصویر کے ساتھ کیپشن مزید پڑھیں