گورنر سندھ نے باکسر محمد وسیم کی اپیل پر اٹلی س�ارت خانے کو خط لکھ دیا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے باکسر محمد وسیم کی اپیل پر نوٹس لیتے ہوئے اٹلی کے سفارت خانہ کو لیٹر جاری کر دیا ہے جس میں سفارت خانہ سے کہا گیا ہے کہ باکسر محمد وسیم کو اٹلی کا ویزہ لگایا جائے۔ واضح رہے کہ باکسر محمد وسیم نے مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت جاری: فلسطینیوں کیلیے اقوام متحدہ کے خوراک کے امدادی ٹرک پر حملہ

تل ابیب:اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فورسز نے  غزہ میں عالمی پروگرام کے ادارےاقوام متحدہ کے خوراک کے امدادی اشیا کے ٹرکوں پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں شیا سے لدے ٹرکوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے کے  بعد اقوام متحدہ نے امدادی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دینے کا اعلان

پشاور:خیبر پختونخواہ ( کے پی کے ) کے  بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی حکومت سے مذاکرات مسلسل ناکام ہونے کی صورت میں 4 ستمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات کی ناکامی پر ایکشن کونسل لوکل کونسلز ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی کے پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات: ساتھ چلنے کی پیشکش کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے مولانا کو ساتھ چلنے کی پیشکش کردی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ماضی میں اتحادی رہنے والے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ مزید پڑھیں

استنبول: 2 میٹرو بسوں میں تصادم، 1 افراد ہلاک، 38 زخمی

انقرہ: ترکیہ کے شہر استنبول میں 2 میٹرو بسوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک اور 38 افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول کے گورنر کے دفتر نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ استنبول کے ضلع کوکوکسیک میس میں رش کے اوقات میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک مزید پڑھیں

ممبئی ہائی کورٹ نے پلاسٹر آف پیرس کی مورتیوں پر پابندی لگادی

نئی دہلی:بھارت کی ریاست مہاراشٹر کی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت واضح احکامات کے بعد اب تک ایسی مورتیوں کے استعمال پر پابندی عائد نہیں کی جن سے ماحول کی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ جمعہ کو ایک درخواست کی سماعت کے دوران ممبئی ہائی کورٹ نے کہا کہ پلاسٹر آف پیرس مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کو کابینہ میں شامل کرنے کے لیے تیار ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مجھے مستقبل قریب میں بانیٔ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت ہوتی نظر نہیں آرہی۔  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا مزید پڑھیں

عمران خان پر اب سختی شروع کر دی گئی ہے: علیمہ خان

بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر اب سختی شروع کر دی گئی ہے ،فیملی والوں کو  بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جاتا، کل بھی صرف عمر ایوب اور شبلی فراز کو ملنے دیا اور آج بھی متعدد رہنماء باہر بیٹھے رہے۔ مزید پڑھیں

اس وقت ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے ہمیں اس پر شدید تشویش ہے: اسد قیصر

سابق اسپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے ہمیں اس پر شدید تشویش ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر و رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اسد قیصر کا کہنا تھا کہ افغانستان کا معاملہ بھی دوست ممالک کے ساتھ مل کر حل مزید پڑھیں

دہشت گردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے انہیں پاک فوج کیساتھ مل کر ختم کریں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے انہیں پاک فوج کیساتھ مل کر ختم کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پاک چین دوستی میں مزید پڑھیں