لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو قانونی تنازع کا سامنا

 ممبئی: لیجنڈری اداکار کمل ہاسن کی فلم ’انڈین2‘ کو قانونی تنازع کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملٹی پلیکس ایسوسی ایشن آف انڈیا (MAI) نے فلم ’انڈین 2‘ کی ٹیم کو OTT ریلیز گائیڈلائنز کی خلاف ورزی پر قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ فلم ’انڈین 2‘ کا ہندی ورژن نیٹ فلکس پر طے شدہ 8 ہفتے مزید پڑھیں

’پھر آئی حسین دلربا‘ میں اپنے کردار پر زیادہ اعتماد تھا، تاپسی پنوں

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں کو نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ میں ان کے کردار رانی کے لیے خوب سراہا جا رہا ہے۔ اداکارہ نے بھارتی میڈیا کو حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ اس کردار کے دوسرے حصے کے لیے پہلی فلم سے زیادہ پراعتماد تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے حصے میں انہیں ایک مزید پڑھیں

 ٹی ٹی پی کی قید میں پاکستانی فوج کے اعلیٰ افسر اور ان کے بھائی کی ویڈیو جاری، رہائی میں مدد کی اپیل

ویب رپورٹ —  پاکستان کے شمال مغربی علاقے کے عسکریت پسندوں نے جمعرات کے روز ایک آرمی کرنل اور ان کے بھائی کی ایک ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں انہیں قید میں حکام سے اپنی آزادی کے حصول میں مدد کی درخواست کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ یہ دونوں افسر چار افراد کے مزید پڑھیں

نوبیل امن انعام 2024 کیلیے فلسطین کے 4 صحافی بھی نامزد

اوسلو:  نوبیل امن انعام 2024 کے لئے فلسطین کے 4 صحافی بھی نامزد کردیئے گئے۔ اعلان 11 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ نامزد کئے جانے والوں میں فوٹو جرنلسٹ معتز عزیزہ، ٹی وی رپورٹر ہند خداری، صحافی بیسان عودہ اور رپورٹر وائل وائل الدحدوح شامل ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق غزہ میں جاری لڑائی کے مزید پڑھیں

عمران خان کے سیکورٹی انچارج کے بازیابی کیس میں ایس پی اور ایس ایچ او طلب

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق سیکورٹی انچارج عمر سلطان کی بازیابی کے کیس میں متعلقہ ایس پی اور ایس ایچ او شالیمار کو آج طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے لاپتا عمر سلطان کے والد سلطان جاوید کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

عدالتی افسران کے بیرون ملک تعلیم کیلیے واضح پالیسی بنانے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ اور لاہورہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی کو عدالتی افسران کے قانون کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے بیرون ملک جانے کے معاملے پرواضح پالیسی بنانے کاحکم دے دیا۔عدالت نے لاہور ہائی کورٹ کے انتظامی جج اور تین رکنی کمیٹی کی جانب سے سول مزید پڑھیں

’’حق دو عوام کو‘‘ تحریک کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبرسے شروع ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے یکم ستمبر سے ”حق دو عوام کو“ تحریک کے فیز ٹو کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک کو گراس روٹ لیول تک منظم کرنا اور عوام کی اس میں بڑی تعداد میں شمولیت اہم اہداف ہیں، پورے ملک میں ممبرشپ ہو گی، یوتھ کو مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے حماد اظہر پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، عمر ایوب

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حماد اظہر پر اعتماد اور مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے اور وہ پنجاب کے قائم مقام صدر کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔ مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ بارش کے پیش نظر مؤخر

  کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی نے  30اگست کو شیڈول داخلہ ٹیسٹ شہر میں بارش کے پیش نظر مؤخر کردیا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر محمد راشد تنویر کے مطابق ایم فل، ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے داخلوں کے لیے شیڈول ٹیسٹ حالیہ طوفانی بارش کے باعث مؤخر کردیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مزید 5 مقدمات درج، تعداد 71 ہوگئی

ڈھاکہ: بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے خلاف قتل کے مزید 5 مقدمات درج کر لئے گئے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 71 ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حسینہ واجد کے خلاف مقدمات میں شیخ حسینہ سمیت عوامی لیگ کے دیگر رہنما بھی نامزد کئے گئے ہیں۔ بنگلا دیشی کرکٹ مزید پڑھیں