سوارا بھاسکر کا مالایالم سنیما میں جنسی ہراسانی کے انکشافات پر افسوس کا اظہار

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ہیما کمیٹی کی رپورٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے مالایالم سنیما میں جنسی ہراسانی اور استحصال کے انکشافات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ پر انہوں نے ویمن ان سنیما کلیکٹو (WCC) کی کوششوں کو سراہا اور انہیں سنیما انڈسٹری میں پدرشاہی اصولوں اور مالی مشکلات کو اجاگر مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیں

ممبئی: بھارتیہ کسان یونین کے ارکان نے بالی وڈ اداکارہ اور بی جے پی سیاستدان کنگنا رناوت کے کسانوں کے خلاف دیے گئے بیان پر احتجاج کرتے ہوئے ان کا پتلا جلانے کی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا جس مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی کا ہمایوں سعید کے ساتھ نیا گانا ’باری تھانی‘ جاری

 لاہور: پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اداکار ہمایوں سعید کے ہمراہ نیا گانا ’باری تھانی‘ یوٹیوب پر ریلیز کیا ہے۔ حدیقہ کیانی کے مداح دنیا بھر میں اس گانے کی ریلیز پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ گانے کو عبداللّٰہ حارث نے ڈائریکٹ کیا ہے اور ہمایوں سعید کی پرفارمنس نے اسے مزید مزید پڑھیں

گردہ عطیہ کرنا اب زیادہ محفوظ بن گیا ہے: نئی طبی تحقیق

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو لوگ رضاکارانہ طور پر اپنے گردے کا عطیہ دیتے ہیں، انہیں سرجری کے نتیجے میں ہلاکت کا اتنا خطرہ نہیں ہوتا جتنا کہ پہلے سوچا جاتا تھا۔ اس تحقیق میں 30 سال کی مدت میں زندہ افراد کی جانب سے گردوں کے عطیے کے ڈیٹا کا مزید پڑھیں

امریکا کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد حملوں میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے مزید پڑھیں

یورپ میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے والے 3 ہاکی کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی عائد

لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں اور فزیو نے مبینہ طور پر یورپ جاکر سیاسی پناہ کی درخواست جمع کرادی۔ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکریٹری پی ایچ ایف اولمپئین رانا مجاہد علی نے بتایا کہ قومی ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑی اور فزیو ٹیم کے ساتھ پولینڈ گئے اور وطن واپس نہیں آئے، مزید پڑھیں

موڈیزریٹنگ میں بہتری پاکستان کی معاشی پالیسیاں درست ہونے کا عالمی اعتراف ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اُمید ہےکہ معیشت اسی رفتارسے مثبت سمت میں آگے بڑھتی رہے گی، موڈیزکی ریٹنگ حکومت کی معاشی پالیسیوں کےدرست ہونےکابین الاقوامی اعتراف ہے۔ وزیراعظم  کی زیرصدارت معاشی ترقی اورسرمایہ کاری پرجائزہ اجلاس ہوا ہے،شہبازشریف نےموڈیزکی جانب سےکریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈکرنےپراطمینان کا اظہار کیا ہے، اور کہا مزید پڑھیں

سندھ کے تمام بورڈز کو 15 ستمبر تک نتائج جاری کرنے کا شیڈیول جاری کر دیا گیا

  کراچی: صوبائی وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے سیکریٹری محمد عباس بلوچ نے صوبے کے تمام بورڈز کو 15 ستمبر تک نتائج جاری کرنے کا شیڈیول جاری کردیا۔ سیکریٹری محمد عباس بلوچ نے بدھ کی شام کو جاری کردہ اپنی پریس رلیز میں سندھ بھر میں SSC-II مزید پڑھیں

ہم چاہیں گے تو ہی علی امین گنڈا پور جلسے کیلیے روانہ ہوسکیں گے، گورنر خیبرپختونخوا

 لاہور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 8 ستمبر کو تحریک انصاف کا جلسہ ہماری مرضی سے ہوگا، اگر ہم چاہیں گے تو ہی علی امین گنڈا پور جلسے کے لیے روانہ ہوسکیں گے۔ گورنر کے پی کے نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم چاہیں گے مزید پڑھیں

’استری 2‘ کا راج برقرار، بھارتی سینما کی سب سے بڑی 10 فلموں میں شامل

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’استری2‘ بھارت کی تاریخ کی 10 سب سے بڑی فلموں میں شامل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم نے اپنے پہلے ہفتے میں 291.65 کروڑ روپے کمائے۔ دوسرے جمعہ کو 17.5 کروڑ، ہفتے کو 33 کروڑ، اور اتوار کو 42.4 کروڑ روپے مزید پڑھیں