ممبئی: اسٹیج 3 بریسٹ کینسر میں مبتلا مشہور انڈین اداکارہ حنا خان نے اپنی والدہ کی سالگرہ منائی اور ایک جذباتی ویڈیو شیئر کردی۔ حنا خان نے اپنی والدہ کی سالگرہ منانے کے لیے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کی والدہ کو ایک خوبصورت پھولوں سے سجی میز پر کیک کاٹتے اور موم مزید پڑھیں
زمرہ:
’ایکتا بینڈ بجادے گی تیرا‘، عامر علی کا ڈرامہ چھوڑنے پر دھمکی ملنے کا انکشاف
ممبئی: بھارتی اداکار عامر علی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ انہیں بالاجی ٹیلی فلمز کی طرف سے شوٹنگ میں خلل ڈالنے پر نوٹس ملا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے بتایا کہ جب انہوں نے ٹی وی شو چھوڑنے کا اعلان کیا، تو انہیں بتایا گیا کہ ’ایکتا بینڈ بجا دے گی تیرا‘۔ عامر علی نے مزید پڑھیں
بلاک بسٹر ایکشن تھرلر فرنچائز ’دھوم‘ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی
ممبئی: بالی وڈ بلاک بسٹر ایکشن تھرلر فرنچائز ’دھوم‘ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلمز (YRF) میں “دھوم 4″ بنانے کیلئے پیشرفت ہوئی ہے۔ پروڈیوسر ادیتیہ چوپڑا آیان مکرجی کو ’دھوم 4‘ کے لیے ہدایت کار کے طور پر منتخب کرنے کے خواہاں ہیں۔ ’دھوم 4‘ ادیتیہ چوپڑا کا سب مزید پڑھیں
کرینہ کپور نے اپنی کتاب کے خلاف قانونی نوٹس کا جواب دے دیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جانب سے ان کی کتاب ’Pregnancy Bible‘ کے خلاف جاری کردہ قانونی نوٹس کا جواب دے دیا۔ اداکارہ نے کتاب کے عنوان پر اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا۔ کرینہ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعتِ اسلامی پر عائد پابندی ختم کر دی
بنگلہ دیش میں نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی سربراہی میں قائم عبوری حکومت نے جماعتِ اسلامی پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق عبوری حکومت نے بدھ کو پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا۔ جماعتِ اسلامی پر سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حکومت مزید پڑھیں
بھارت: اپوزیشن جماعتوں کے شٹر ڈاؤن ہڑتال پر کاروبارِ زندگی بُری طرح متاثر
بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر کاروبارِ زندگی بُری طرح متاثر ہوا ہے۔ بہت سے مقامات پر ریاست کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں میں تصادم کی اطلاعات بھی موصول ہوئی مزید پڑھیں
مکہ کلاک ٹاور پر پھر بجلی گرگئی، منظر سوشل میڈیا پر وائرل
خانہ کعبہ سے تصل کلاک ٹاور پر بجلی گرنے کے منظر کی وڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ بجلی کا ایک بڑا کڑکا ہوا اور مکہ کلاک ٹاور پر بجلی کے گرنے سے پھول جیسی شکل پیدا ہوئی۔ یہ منظر انتہائی حیرت انگیز تھا۔ اس حوالے سے وائرل ہونے مزید پڑھیں
کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال حکومتی پالیسی کے خلاف ریفرنڈم ہے ،منعم ظفر
جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ تاجر برادری اور صنعتکاروں نے آج کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال کرکے ثابت کردیا کہ صنعتوں اور کاروبار کو تباہ کرنے کی پالیسی قبول نہیں،یہ ہڑتال حکومتی پالیسی کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تجارتی مراکز میں کاروبار بند مزید پڑھیں
9 مئی کیس: عمر ایوب و دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
سرگودھا: 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب، احمد خان بچھڑ اور دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ رپورٹ کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیس کی مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ : پنڈی اسٹیڈیم میں طلبہ کے لیے مفت داخلے کا اعلان
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان30 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے طلبہ کے لیے مفت داخلے کا اعلان کیا ہے ۔ پی سی بی کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلبہ کو مزید پڑھیں