مودی کا صدر بائیڈن سے ٹیلی فونک رابطہ؛ ‘بھارت اب یوکرین جنگ میں غیر فعال نہیں رہے گا’

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے یوکرین سمیت متعدد باہمی و عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ مودی نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں صدر بائیڈن سے رابطے دیتے ہوئے کہا کہ انھوں نے یوکرین میں امن و مزید پڑھیں

چین کابلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات پر ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: چین کا بلوچستان میں دہشتگرد حملوں میں معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران بلوچستان میں دہشتگردی کی شدید مذمت کی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم نے صوبے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 23 افراد ہلاک جبکہ 57 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی حکام کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے باعث 11 اضلاع میں 12 لاکھ 40 ہزار خاندان پھنسے ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تقریباً 4 لاکھ 70 ہزار افراد مزید پڑھیں

بجلی چوری قابل برداشت نہیں، 45 ارب کا ریلیف ہر صارف تک پہنچے گا، اویس لغاری

ملتان: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی چوری قابل برداشت نہیں ہے، کوشش ہے بجلی چوری سے ہونے والا نقصان گزشتہ سال سے کم ہو۔  ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی چوری کم کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشت گردہلاک

  اسلام آباد:سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  پاک فوج کے ترجمان شعبہ ابلاغ عامہ ( آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ تیراہ میں سات روز سے جاری آپریشن میں  دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار سپاہی بھی شہید مزید پڑھیں

راولپنڈی دوسرا ٹیسٹ: پی سی بی کاطلبا کیلیےفری انٹری کا اعلان

پی سی بی کی جانب سے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلباء کیلیے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں ہونے والا دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلبا کو یونیفارم میں ہونا چاہیے اور اپنے تعلیمی اداروں کے مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی میں ملوث اعلی تعلیم یافتہ طالب علم گرفتار

اسلام آباد: اے این ایف نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ سی ایس ایس کے امتحان کی کے امتحان کی تیاری کرنے والے طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف نے تعلیمی اداروں و ہاسٹلز میں منشیات کی روک تھام اور مزید پڑھیں

سلمان خان کی فلموں بجرنگی بھائیجان اور سلطان میں کام کی آفرٹھکرا دی تھی، کنگنا رناوت

 ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ میگا اسٹار سلمان خان کی ہٹ فلموں بجرنگی بھائی جان اور سلطان میں کام کی آفر ٹھکرا دی تھی۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان نے انہیں بجرنگی بھائی جان میں کرینہ کپور اور سلطان میں انوشکا شرما والا مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد سابق اہلیہ کی مبہم پوسٹ

 ممبئی: بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد ان کی سابق اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کی مبہم پوسٹ سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ میں ہاردک پانڈیا کی سابق اہلیہ اور سربیا کی ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ  کا کہنا تھا کہ محبت دوسروں کی توہین کرنے کا نام نہیں۔ محبت صابر اور مہربان ہوتی ہے۔محبت نہ دوسروں مزید پڑھیں

بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی، ندا یاسر

  کراچی: مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ مجھے بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھا۔ ندا یاسر نے اپنے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی۔ بہت کم عمر تھی جب اپنے ماموں کی شادی کروائی۔ مجھے رشتے کروانے کا بہت مزید پڑھیں