لیسکو نے نیٹ میٹرنگ سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

 لاہور: نیٹ میٹرنگ یا سولر کنکشن کے حوالے سے لیسکو نے تفصیلات جاری کردیں۔ لیسکو کے ترجمان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ نیٹ میٹر لگوانے کا طریقہ کار نہایت سادہ اور شفاف ہے، اگر کوئی پرائیویٹ کمپنی اضافی چارجز وصول کر رہی ہے تو اس کا لیسکو سے کوئی تعلق نہیں، ٭نیٹ میٹرلگوانے کے عمل میں کرپشن مزید پڑھیں

کراچی؛ ماہی گیروں کو آئندہ پانچ دن کیلیے سمندر جانے سے روک دیا گیا

  کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر صوبائی مشیر برائے محکمہ فشریز سید نجمی عالم نے سندھ کے تمام ماہی گیروں کو آئندہ پانچ دن کے لیے سمندر جانے سے روک دیا ہے۔ سید نجمی عالم نے یہ اقدام وزیرعلیٰ ہاؤس میں رین ایمرجنسی سے متعلق اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی مزید پڑھیں

عمربڑھنے پر بوڑھا ہونے ، پلاسٹک سرجری کروانے کے طعنے ملتے ہیں، عفان وحید

  کراچی: اداکار عفان وحید کا کہنا ہے کہ عمر بڑھتی ہے تو بوڑھا کہا جاتا ہے اور چہرہ اچھا کراؤ تو کہتے ہیں پلاسٹک سرجری کروالی۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکار عفان وحید نے اداکاروں کو بوڑھا کہنے والوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہرانسان کو بوڑھا ہونا ہوتا ہے۔ سدا بہار جوان مزید پڑھیں

عامر خان نے تیسری شادی سے متعلق کیا کہا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان نے تیسری شادی سے متعلق ردعمل دے دیا۔ بالی ووڈ کی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں تیسری شادی کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامرخان کا کہنا تھا کہ میں 59 سال کا ہوگیا ہوں۔ تیسری شادی کرنا اب مشکل مزید پڑھیں

اداکارکو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکار معطل

 ممبئی: بھارتی اداکار کو جیل میں وی آئی پی سہولت دینے پر 7 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کے الزام میں قید کناڈا کے اداکار درشن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ جیل اہلکاروں کے ساتھ لان میں بیٹھے چائے پیتے ہوئے اور خوشگوار موڈ مزید پڑھیں

مردوں نے پاکستان میں خواتین کیلیے غیر محفوظ ماحول بنا دیا ہے، مریم نفیس

  کراچی: اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ خواتین پاکستان میں غیر محفوظ ہوگئی ہیں کیونکہ مردوں نے ایسا ماحول بنا دیا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مریم نفیس کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کی اکثریت کرپٹ، کاہل اور اعتبار کے قابل نہیں ہے۔ ہم کرپٹ ہیں اور یہاں کوئی کام بھی مزید پڑھیں

۔28 اگست کو ملک گیر شٹرڈاؤن بہر صورت ہوگی، تنظیم تاجران پاکستان

کراچی: مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چودھری پریس کلب میں شہر کی تمام تاجر تنظیموں کے عہدیداران کیساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی (اسٹاف ر پورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور 28 اگست کوملک گیر کامیاب مزید پڑھیں

آج کراچی سمیت صوبے کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہیگی

کراچی ( مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے اعلان کیا ہے کہ آج کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی۔پاکستان میں شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں ملک بھر میں جلوس روایتی راستوں پر نکالے جائیں گے۔وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے اعلان کیا مزید پڑھیں

ایکسائز نارکوٹکس کنڑول ٹیم کی کارروائی، 2 بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار

  کراچی: کورنگی کے علاقے سے ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی ٹیم نے دو بین الصوبائی منشیات فروشوں کو کامیابی سے گرفتار کرلیا۔ آپریشن فارسی گیٹ محمود آباد میں کیا گیا جس کے نتیجے میں صفدر علی ولد سبز علی خان اور زبیر خان ولد غلام یونس کو گرفتار کر لیا گیا۔ چھاپے کے دوران، ٹیم نے مزید پڑھیں

کراچی، چہلم حضرت امام حسین کے جلوس کے لیے سیکیورٹی کے اقدامات جاری

  کراچی: شہر قائد میں چہلم حضرت امام حسین کے جلوس کے لیے سیکیورٹی کے اقدامات جاری ہیں۔ جلوس کی سیکیورٹی کے لیے ایم اے جناح روڈ، صدر، ایمپریس مارکیٹ، ٹاور صدر اور کھارادر کی دکانیں اور مارکیٹیں سیل کر دی گئی ہیں۔ جلوس کے راستوں کی تمام گلیوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا مزید پڑھیں