راولپنڈی؛ 15 سالہ طالبہ کا مبینہ گینگ ریپ، ملزم گرفتار

 راولپنڈی: تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں نویں جماعت کی 15 سالہ  طالبہ کو دو افراد نے  مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تاہم پولیس نے طالبہ کے بیان پر مقدمہ درج کرلیا۔ راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں طالبہ کی مدعیت میں درج مقدمے میں متاثرہ  نے بتایا کہ سرکاری اسکول میں زیر مزید پڑھیں

اکشے کمار کی ایکشن فلم ’اسکائی فورس‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: اکشے کمار کی فلم ’اسکائی فورس‘ جو پہلے 2 اکتوبر 2024 کو ریلیز ہونے والی تھی، اب اسے جنوری 2025 تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ممکنہ طور پر 26 جنوری 2025 کو 76ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ ’اسکائی فورس‘ ایک حب الوطنی پر مبنی ایریل مزید پڑھیں

رنبیر کپور، وکی کوشل اور عالیہ بھٹ کی فلم ’لو اینڈ وار‘ کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟

 ممبئی: رنبیر کپور اور وکی کوشل اپنی نئی فلم ’لو اینڈ وار‘ کی شوٹنگ اکتوبر 2024 میں شروع کریں گے جبکہ عالیہ بھٹ اس فلم کی شوٹنگ میں دو ماہ بعد دسمبر 2024 میں شامل ہوں گی کیونکہ وہ اس وقت یش راج فلمز کے ساتھ ’الفا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم ’لو اینڈ وار‘ مزید پڑھیں

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی زندگی پر اسٹیج ڈرامہ بن گیا

 لاہور: پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کرنے والے نامور ایتھلیٹ ارشد ندیم کی زندگی کے نشیب وفراز پر اسٹیج ڈرامہ بھی بن گیا، ڈرامے کا نام ”اچھو نیزے باز“ رکھا گیا ہے. ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈرامہ لاہور کے مقامی تھیٹر میں 23 اگست سے چل رہا ہے، ڈرامے”اچھو نیزے باز“ مزید پڑھیں

بنگالی اداکارہ سری لیکھا مترا کے ملیالی فلم ساز رنجیت پر ہراسانی کے الزامات

 کولکتہ: بنگالی اداکارہ سری لیکھا مترا نے ملیالی فلم ساز رنجیت پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے بتایا کہ 2009 میں ایک فلم کی پیش پروڈکشن کے دوران رنجیت نے ان کے ساتھ نامناسب حرکات کرنے کی کوشش کی۔ اداکارہ کے مطابق، رنجیت کا رویہ حد سے تجاوز کر رہا مزید پڑھیں

’بھارتی خواتین کے لیے بھوتوں کا سامنا کرنا مردوں کے مقابلے میں زیادہ محفوظ ہے‘

 ممبئی: ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ بھارتی خواتین کے لیے تاریک گلی میں کسی مرد کا سامنا کرنے کے بجائے بھوتوں کا سامنا کرنا زیادہ محفوظ ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ سے مصنفہ بننے والی ٹوئنکل نے بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والے اپنے حالیہ کالم میں “بھارتی خواتین بھوت سے کیوں نہیں ڈرتیں؟” کے موضوع مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کا طالبان کے اخلاقی قانون پر خدشات کا اظہار، پریشان کن قرار

اقوامِ متحدہ نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی جانب سے ’اخلاقیات کے قانون‘ کے نفاذ پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ طالبان کے نئے نافذ کردہ قانون میں ذاتی آزادی پر پابندی، عوامی مقامات پر خواتین کو خاموش رہنے اور ان کو اپنے چہرے ڈھانپنے جیسے احکامات شامل ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے افغانستان کے مزید پڑھیں

بھارتی سی ای او کی انوکھی “فرمائش” نے ہنگامہ کھڑا کردیا

بھارت کے معروف کاروباری ادارے Ola کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر بھاوِش اگروال نے کہا ہے کہ بھارت میں فروخت کیے جانے والے لیپ ٹاپ کمپیوٹرز کے کے بورڈز پر ڈالر کے بجائے روپے کا نشان ہونا چاہیے۔ اُن کا کہنا ہے کہ ہم ایک بڑی مارکیٹ ہیں اس لیے ہماری بات کو اہمیت دی جانی مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کے سابق جج پر عوام کا تشدد، اسپتال منتقل

سلہٹ: بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ اپیلیٹ ڈویژن کے سابق جسٹس اے ایچ ایم شمس الدین چوہدری مانک، کوعدالت کے احاطے میں عوام نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کیا گیا۔ ڈھاکا ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق، سابق جسٹس شمس الدین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی  نے جلسہ اسٹیبلشمنٹ کہ  کہنے پر نہیں بلکہ ناکامی کے ڈر سے منسوخ کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے  جلسہ اسٹیبلشمنٹ کہ  کہنے پر نہیں بلکہ ناکامی کے ڈر سے منسوخ کیا، جلسہ کامیاب ہونا ہوتا تو کبھی منسوخ نہ کرتے۔ وفاقی وزیر برائے دفاع نے کہا کہ جلسےکی منسوخی کے بعد عمران خان، بشریٰ مزید پڑھیں