اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں پارلیمنٹ میں مخصوص نشستوں کے لیے پارٹی کی اہلیت کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ درخواست 12 جولائی کے ایک اہم فیصلے کے بعد دی گئی ہے، جس نے پی ٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
قطر کی معیشت 2031 ء تک دوگنی ہو جائے گی
معروف بین الاقوامی بینکنگ گروپ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی رپورٹ کے مطابق قطر کی معیشت 2031 ء تک دگنی ہو جائے گی اور ریاستی محصولات 2014 ء سے پہلے کی تیل کی قیمتوں کی سطح پر واپس آجائیں گے۔ اس وقت قطر دنیا میں گیس پیدا کرنے والے چھٹے سب سے بڑے ملک کے طور پر مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا یوم تاسیس ملک بھر میں جوش وجذبے کیساتھ منایا گیا
کراچی/لاہور(اسٹاف رپورٹر+نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی کے تحت ملک بھر کے چھوٹے بڑے مقامات پر پیر26اگست کو جماعت اسلامی کا83واںیوم تاسیس بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس حوالے سے لاہور ،کراچی، پشاور، کوئٹہ ، حیدرآباد ، بدین، مٹیاری، میہڑ، سانگھڑ، ٹنڈوآدم، شکارپور، نواب شاہ اورسکھر سمیت متعدد مقامات پر پرچم کشائی کی تقاریب، سیمینارز، مذاکرے مزید پڑھیں
قومی کرکٹ کے معاملات ٹھیک کرکے رہوںگا، چیئرمین پی سی بی
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے معاملات ٹھیک کرکے رہوں گا۔راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کے ہاتھوں گرین شرٹس کو 10 وکٹوں سے شکست پر چیئرمین پی سی بی کا شکست پر ردعمل سامنے آگیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں
شائقین سے معذرت اور اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہیں، شان مسعود
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ مایوسی پورے پاکستان کو ہوئی ہے اور ہم شائقین سے معذرت اور اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہیں، ٹیم کے مورال کے لیے دوبارہ بیٹھیں گے۔ راولپنڈی میں بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی مزید پڑھیں
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان تنازعے سے لبنانی سیاحت کو 3.5ارب ڈالر کا نقصان
بیروت: لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جاری محاذ آرائی نے لبنانی معیشت کے ساتھ ساتھ اس کی سیاحت کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے، لبنان میں سیاحتی اداروں کی فیڈریشن آف سنڈیکیٹ کے سربراہ اور ہوٹل مالکان کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنانی عوام اور سیاحتی اداروں کے مزید پڑھیں
ہم پاگل ہیں کہ سیاست میں آئیں گے یہاں سیاست تو ہو ہی نہیں رہی: علیمہ خان
راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم پاگل نہیں کہ سیاست میں آئیں،یہاں سیاست تو ہو ہی نہیں رہی ہے ،8ستمبر کو عمران خان کے حکم پر میں بھی جلسہ میں شرکت کروں گی، عمران خان نے کہا ہے چاہے یہ 400 دھمکیاں دیں یا کہیں کہ مزید پڑھیں
کراچی فائرنگ واقعہ شہر کا امن خراب کر نے کی سازش قرار
کراچی: گلبہار میں پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے پر مختلف مکاتب فکر کے علما نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے شہر کا امن خراب کرنے کی سازش قرار دیدیا۔ علما کرام نے فرقہ واریت کے خلاف اپنے بیانات میں مذہبی ریلی پر ہونے والی شرپسند کارروائی کی بھرپور مذمت کی مزید پڑھیں
بولان: ریلوے پل دھماکے سے تباہ، ٹرین سروس معطل
کوئٹہ: بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل کو گزشتہ رات دھماکے سے تباہ کر دیا گیا، جس کے باعث ٹرین سروس معطل کر دیں گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا اور متعدد زخمی ہوئے، ریلوے پل دھماکے سے ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ ریلوے ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے بھائی انتقال کرگئے
شیخوپورہ: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین کو اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، رانا افضال حسین پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے مزید پڑھیں