ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار اور فلم میکر فرحان اختر کو کہنا ہے کہ کسی کو رنبیر کپور کی فلم جانور دیکھنے کو نہیں کہوں گا۔ فرحان اخترنے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلم جانور مجھے متاثر نہیں کرسکی۔ اگر مجھے یہ فلم پروڈیوس کرنے کی پیشکش ہوتی تو میں منع کردیتا۔ فلم میں رنبیرکپور کا مزید پڑھیں
زمرہ:
دوسرےٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا ہار گیا، ویسٹ انڈیزکو سیریزمیں فیصلہ کن برتری
ٹاروبا: ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 30 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ سیریز کے دوسرے میچ میں برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں
ملک میں کچے اور پکے کے ڈاکوئوں کا رائج ہے،فائق شاہ
محراب پور(جسارت نیوز) چیئرمین امن ترقی پارٹی محمد فائق شاہ نے کہا ہے کہ ملک میںکچے اور پکے کے ڈاکوؤں کا سکہ رائج ہے، قانون ایکسٹینشن، ایکسٹینشن کھیل رہا ہے، ملک کا نظام کچے اور پکے کے ڈاکوؤں کے ہاتھ میں ہے، دونوں مل کر لوٹ رہے ہیں، قانون خاندان شاہی کی باندی بن کر مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت کا بلوچستان کے شہداء کیلئے پیکج کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں شہداء پیکج کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے شہداء کے لواحقین کو خیبرپختونخوا کے شہداء کی طرز پر دس، دس لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ دہشت گردی کے واقعات پر بانی چیئرمین، وزیراعلیٰ خیبر مزید پڑھیں
موسیٰ خیل میں دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق دو افراد کی میتیں بورے والا پہنچ گئیں
بورے والا: موسی خیل میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے دو افراد کی میتیں ان کے آبائی گاؤں بورے والا پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز بھٹی اور قدیر کی میتیں بورے والا پہنچنے پر گھروں میں کہرام مچ گیا۔ شہباز اور قدیر ایک ساتھی کے ہمراہ انگور کی خریداری کے مزید پڑھیں
کامیڈین حنیف راجہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسٹیج شو کمیٹی کی جانب سے معروف کامیڈین، اداکار و میزبان حنیف راجہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تقریب میں جنرل منیجر پی ٹی وی امجد شاہ، کرکٹر معین خان، چیئرمین اسٹیج شو کمیٹی سعاد ت جعفری، معروف مزید پڑھیں
’کھل نائک 2‘ کے پلاٹ کا اعلان، سنجے دت، مادھوری ڈکشٹ، اور جیکی شروف شامل
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر سبھاش گھئی نے ’کھل نائک 2‘ کے پلاٹ کا اعلان کیا ہے جس میں سنجے دت، مادھوری ڈکشٹ، اور جیکی شروف شامل ہوں گے۔ ایک تازہ انٹرویو میں ڈائریکٹر نے بتایا کہ سنجے دت نے جیل سے انہیں خط لکھا تھا جس میں فلم کا سیکوئل بنانے کی تجویز دی گئی مزید پڑھیں
عامر خان کا نئے ٹیلنٹ کیلئے سالانہ چار فلمیں پروڈیوس کرنے کا اعلان
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی فلمی کیریئر میں ایک نیا موڑ لیتے ہوئے پروڈکشن پر توجہ مرکوز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ اپنے پروڈکشن ہاؤس کے ذریعے نئے ٹیلنٹ کو پلیٹ فارم فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ عامر خان نے کہا کہ ان مزید پڑھیں
بلاک بسٹر فلم ’استری‘ کا کردار وکی کوشل کو آفر کیے جانے کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ فلم ’استری 2‘ نے 15 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہوکر زبردست کامیابی حاصل کی اور 300 کروڑ روپے کا ہندسہ 9 دن میں عبور کر لیا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس فلم کا کردار ابتدا میں اداکار وکی کوشل کو پیش کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وکی مزید پڑھیں
سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد شدید ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا، ریا چکربورتی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ رِیا چکربورتی نے انکشاف کیا کہ سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد انہیں شدید ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں ٹھیک ہونے میں کئی سال لگے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں انہوں نے بتایا کہ اس دوران انہیں بہت زیادہ تکلیف، بے چینی، پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PTSD) اور دیگر مسائل مزید پڑھیں