آر مادھون، دیا مرزا، سیف علی خان کی فلم ’رہنا ہے تیرے دل میں‘ کی شاندار واپسی

 ممبئی: بالی وڈ فلم ’رہنا ہے تیرے دل میں‘، جس میں اداکار آر مادھون، دیا مرزا، اور سیف علی خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، 30 اگست کو سینما گھروں میں دوبارہ ریلیز کی جائے گی۔ اس رومانوی فلم کی ہدایتکاری گوتھم مینن نے کی تھی اور اسے وشو بھگنانی نے پروڈیوس کیا تھا اور مزید پڑھیں

عامر خان کی بلاک بسٹر ’انداز اپنا اپنا‘ کے طرز پر نئی کامیڈی فلم کی تیاریاں

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی اگلی فلم میں مزاحیہ کردار ادا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جس کا پلاٹ ’انداز اپنا اپنا‘ اور “عشق” بلاک بسٹر کامیڈی فلموں جیسا ہوگا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق عامر خان ہلکی پھلکی اور مزاحیہ فلم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کی سنجیدہ موضوعات پر مبنی فلمیں مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے، مزید 9 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، غزہ پر صبح سے اسرائیلی بمباری کے باعث 9 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صہیونی فوج نے یرموک اسٹریٹ پر واقع عمارت پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

ہڑتال روکنے کا اقدام حکومت کو مہنگا پڑے گا‘ لیاقت بلوچ

لاہو ر(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی، سیاسی قومی اُمور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ آج کی ملک گیر ہڑتال غریب عوام، دکانداروں، تاجروں، صنعت کاروں اور بجلی صارفین کو ریلیف دینے کے پر حکمرانوں کو مجبور کردے گی۔ کسی قسم کا کوئی سنسنی خیز حربہ یا ریاستی طاقت سے شٹرڈاؤن ہڑتال مزید پڑھیں

آج ہڑتال کامیاب ہو گی‘آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کیا جائے گا‘حافظ نعیم الرحمن

لاہور :امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن تاجر تنظیموں کے رہنمائوں کے ہمراہ ملک گیر شٹرڈائون ہڑتال کے حوالے سے احتجاجی کیمپ کے دورے کے مو قع پر میڈیا سے گفتگو کر ر ہے ہیں لاہو ر(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آج چترال سے لے کر کراچی تک کامیاب مزید پڑھیں

بھارتی بورڈ کے سربراہ جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بلامقابلہ نئے چیئرمین منتخب

دبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بلامقابلہ نئے چئیرمین منتخب ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جے شاہ یکم دسمبر 2024 سے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، آئی سی سی کے موجودہ چیئرمین گریگ بارکلے کے عہدے کی مدت رواں سال نومبر میں ختم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانےکیلیے قانون سازی کاامکان

اسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے اگلے ہفتے اہم قانون سازی کا امکان ہے۔ میڈیا کے مطابق عدالت عظمیٰ کے ججوں کی تعداد میں اضافہ پرائیوٹ ممبر بل کے ذریعے کیا جائے گا اور مجوزہ بل کے تحت سپریم کورٹ کے ججوں مزید پڑھیں

اسمگل اشیا کی ترسیل میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ڈیوٹی اور جرمانے کی ادائیگی پر چھوڑنے کی اجازت

  اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ضبط کردہ اسمگل شدہ اشیا اور اسمگل شدہ اشیا کی ترسیل میں استعمال ہونے والی گاڑیاں عائد کردہ ڈیوٹی و ٹیکسوں اور جرمانے کی ادائیگی پر چھوڑنے کی اجازت دے دی۔ ایف بی آر نے بتایا کہ اسمگل شدہ اشیا اور گاڑیوں پر 50 فیصد ڈیپریسی مزید پڑھیں

مالک مکان کے ہاتھوں کرایے دار کا قتل، مقدمہ درج کر لیا گیا

  کراچی: عزیز بھٹی پولیس نے مالک مکان اور اس کے بیٹے کے ہاتھوں کرایے دار کو قتل کرنے کا مقدمہ مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کرلیا ، مدعیہ شائستہ ناز نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ گزشتہ سال 10 جولائی 2023 سے گلشن اقبال بلاک تیرہ بی پاکستان ریلوے سوسائٹی میں مزید پڑھیں