کراچی؛ گٹکے میں استعمال ہونے والی چھالیہ سے بھری آلٹو کار پکڑی گئی

  کراچی: زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی پولیس نے چھالیہ سپلائی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں گٹکے میں استعمال ہونے والی چھالیہ سے بھری آلٹو کار پکڑ لی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کار چھوڑ کر تنگ گلیوں میں فرار ہوگئے۔ فرار ہونے والے ملزمان کے خلاف زمان ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج مزید پڑھیں

برطانیہ؛ ڈاکٹروں کی یونین کا حکومت سے ویپس پر پابندی لگانے کا مطالبہ

  لندن: برطانیہ کی سب سے بڑی ڈاکٹروں کی یونین نے ملک میں ای سگریٹ کی ‘وبا’ سے نمٹنے کے لیے تمام ویپس پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔  برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن (بی ایم اے) نے کہا ہے کہ حکومت کو  بچوں اور ماحول کو ان ویپس کے نقصانات سے بچانے کے لیے جرات مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے کورونا سے متعلق مواد سنسر کرنے کے لیے دباؤ ڈالا‘ مارک زکر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) فیس بک کے بانی اور میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ جوبائیڈن حکومت ان پر کورونا وبا سے متعلق پوسٹوں اور دیگر مواد کو سنسر کرنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔ زکر برگ نے 26 اگست کو امریکی ایوان نمائندگان کی عدالتی کمیٹی کو بھیجے گئے اپنے خط مزید پڑھیں

سوڈان: ڈیم ٹوٹنے سے 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے

سوڈان : سیلاب میں پھنسے ٹرک کو رسی کی مدد سے نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں ڈیم منہدم ہونے سے 132افراد ہلاک ہو گئے ،جب کہ پانی کے ریلے نے 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹا دیے ۔خبررساں اداروں کے مطابق سوڈان کی ریاست مشرقی بحر احمر میں ارباط مزید پڑھیں

رضوان پر گیند پھینکنے پر شکیب پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) راولپنڈی ٹیسٹ میں محمد رضوان پر گیند پھینکنے پر بنگلادیشی آل رائونڈر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھیل کے 4 دنوں کے دوران مثبت انرجی دکھائی دی لیکن آخری دن ایک ناخوشگوار لمحہ دیکھنے میں مزید پڑھیں

ہولگر رونے کو اپ سیٹ شکست، نویک جوکووچ نے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنالی

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک):سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس اسٹار عالمی نمبر 2 ،دفاعی چیمپئن اور میگا ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ نوویک جوکووچ اور جرمنی کے الیگزینڈر زویروف یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے جبکہ ڈنمارک کے ہولگر رونے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے مزید پڑھیں

ٹنڈو جام ٹول پلازہ پر ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاجی دھرنا پولیس نے ختم کرا دیا

 حیدرآباد: حیدرآباد میرپورخاص روڈ پر ٹنڈوجام ٹول پلازہ پرٹرک ڈرائیوروں کے احتجاجی دھرنے کو پولیس نے ختم کرا دیا. پولیس کارروائی کے دوران ڈرائیوروں کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی جس کے دوران سی آئی اے کے ڈی ایس پی اسلم لانگاہ سمیت نو سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس نے آٹھ سے مزید پڑھیں

اداکاری شروع کی تو اردو پڑھنی نہیں آتی تھی، اشنا شاہ کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا کہ جب انہوں نے اداکاری شروع کی تو انہیں اردو پڑھنی نہیں آتی تھی۔ اداکار احسن خان کے ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہیں پاکستانی ڈراموں اور اداکاروں کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا۔ اشنا شاہ نے بتایا کہ احسن خان مزید پڑھیں

محبت ایک قربانی ہے جو ایک پارٹنر کو دینی پڑتی ہے، سمانتھا رتھ پرابھو

 ممبئی: بھارتی اداکارہ سمانتھا رتھ پرابھو نے کہا کہ محبت ایک قربانی ہے اور بعض اوقات ایک پارٹنر کو زیادہ کوشش کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جب دوسرا ایسا نہ کرسکے۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ سمانتھا نے کہا کہ محبت میں کبھی کبھار مزید پڑھیں

سلمان خان کا نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ کیلئے 45 دن کا شیڈول جاری

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنی آنے والی فلم ’سکندر‘ کے لیے ممبئی میں 45 دن کے طویل شیڈول کی شوٹنگ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی پروڈکشن کے لیے ممبئی کے ایک بڑے فلم اسٹوڈیو میں مختلف حصوں کو دوبارہ بنایا کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس شیڈول میں نہ مزید پڑھیں