ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ہے: افغان طالبان کا دعویٰ

افغانستان میں طالبان حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی افغانستان میں موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ بدھ کو کابل میں نیوز کانفرنس کے دوران طالبان آرمی چیف فصیح الدین فطرت نے کہا "ٹی ٹی پی کی پاکستان میں ہی بیسز ہیں اور مزید پڑھیں

انتخابی نتائج کی تبدیلی‘ ٹرمپ کو نئی فرد جرم کا سامنا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کو تبدیل کرنے کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ پر نئی فرد جرم عائد کردی گئی۔ اس سے قبل امریکی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ سابق صدر کو ان کے خلاف مجرمانہ مقدمہ چلانے سے وسیع استثنا حاصل ہے،تاہم لیکن استغاثہ نے دلائل دے مزید پڑھیں

قدرتی آفات، اور حکمرانوں کا ظلم، عوام کہاں جائے؟ فائق شاہ

محراب پور (جسارت نیوز) امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں اور ٹیکسوں کی بھرمار نے تجارت، صنعت اور عوام سب کو سڑک پر لاکھڑا کیا، عوام اب طوفانی بارشوں میں بہہ رہے ہیں، پورا ملک طوفانی بارشوں میں دھنسا ہوا ہے، ایک طرف قدرتی آفات، دوسری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ‘لاپتا 2 شہری بازیاب ہوکر گھر واپس آگئے

کراچی(نمائندہ جسارت)سندھ ہائیکورٹ میں 10 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت۔ عدالت نے دیگر لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔طویل عرصے سے لاپتا 2 شہری بازیاب ہوکر گھر واپس آگئے۔ دوران سماعت پولیس نے رپورٹس عدالت میں پیش کیں۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ فٹبال ،ملا غنی صدر عبدالحفیظ جنرل سکریٹری بھاری اکثریت سے کامیاب

کراچی ( پ ر ) ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ساؤتھ کے ری پلے الیکشن میں جمیل احمد ہوت کے حمایت یافتہ ناصر کریم بلوچ پینل کے عبدالغنی کو صدر اور عبدالحفیظ جنرل سکریٹری کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر صابر اسپورٹس فٹبال کلب کے صدر محمد شریف بلوچ جنرل سکریٹری ملا خان محمد مزید پڑھیں

لگاتار 14 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ جیت کر اسپین نے عالمی ریکارڈ بنالیا

اسپین نے لگاتار 14 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ جیت کر اس قسم کے کرکٹ میں لگاتار سب سے زیادہ میچ جیتنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اسپین کا یہ ریکارٖڈ فی الحال جاری ہے یہ تب ہی رکے گا جب اسپین کی ٹیم کوئی میچ ہارے گی۔ ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میں اس مزید پڑھیں

بارش متاثرین کی ہنگامی بنیادوں پر امداد کی جائے،عوامی تحریک

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی آرگنائزر ایڈووکیٹ وسند تھیری، لال جروار، ڈاکٹر دلدار لغاری، ماہ نور ملاح اور منصور بپڑ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بارش متاثرین کی ہنگامی بنیادوں پر امداد کی جائے، سندھ حکومت کی نااہلی کے باعث بارشوں کے دوران عوام کو بہت زیادہ جانی و مالی مزید پڑھیں

کراچی: سپر ہائی وے کے قریب گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی گیٹ نمبر 2 کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھپیا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام مزید پڑھیں

سروس ٹربیونلز کو محکمانہ کارروائی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا اختیار

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ سروس ٹربیونلز محکمانہ کارروائی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے سکتی ہے لیکن یہ اختیار انتہائی احتیاط کا متقاضی ہے، کسی عدالت کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے وہ آئین و قانون کے تحت حاصل اختیارات کے بجائے اپنی مرضی سے ریلیف دے۔ جسٹس مزید پڑھیں

کپل شرما کی کامیڈی فلم ’کس کس کو پیار کروں‘ کے سیکوئیل کے ساتھ واپسی

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری کامیڈین اداکار کپل شرما اپنی 2015 کی ہٹ فلم ‘کس کس کو پیار کروں’ کے سیکوئل ‘کس کس کو پیار کروں 2′ کے ساتھ بڑی اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطبق فلم کی ہدایت کاری انوکالپ گوسوامی کریں گے جبکہ عباس مستان تخلیقی نگران کے مزید پڑھیں