اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اقوام متحدہ کی گاڑی تباہ

نیو یارک: اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی امدادی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ اقوام متحدہ کی نشان زد گاڑی پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی ہے، یہ اس کے باوجود کیا گیا کہ اسرائیلی فوج گاڑی کی نقل و حرکت سے بخوبی آگاہ تھی۔ مزید پڑھیں

30 ستمبر تک ملکی سیاست کا اونٹ کسی بھی کروٹ بیٹھ جائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30 ستمبر تک ملکی سیاست کا اونٹ کسی بھی کروٹ بیٹھ جائے گا موجودہ کرایے کی حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں مکمل ناکام ہوگئی، ذمہ داران سے اپیل کرتا ہوں کے وہ فوری حل تلاش کریں۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

عالمی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی 6 درجہ تنزلی، رضوان کی ترقی

کراچی (اسپورٹس رپورْٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ پاکستانی بلے باز بابر اعظم کی رینکنگ میں 6 درجے تنزلی ہوئی ہے، وہ تیسرے سے9ویں نمبر پر چلے گئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم بلے بازوں میں تیسرے نمبر پر موجود آئی سی سی رینکنگ: ون ڈے مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: بنگلہ دیش کیخلاف پاکستانی ٹیم میں 2 نئ تبدیلیاں

لاہور: بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں دو نئے کھلاڑی شامل کر لیے گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان کے پراسرار اسپنرز ابرار احمد اور کامران غلام کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر مزید پڑھیں

پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔افغان حکومت خونریزی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرے۔  ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے کئی مواقع پر افغان مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیران

 ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے پہلے بچے کی پیدائش سے چند روز قبل اپنے نئے فلیٹ میں منتقل ہورہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنے پہلے بچے کی پیدائش سے قبل اپنے نئے فلیٹ میں منتقل ہونے کی تیاری کررہے ہیں، اس جوڑی کے نئے مزید پڑھیں

“ہمایوں سعید کو آدھی عمر کی لڑکیوں کیساتھ ہیرو بنا کر پیش کیا جارہا ہے”

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو ایک بار پھر فلم اسٹار ہمایوں سعید کی زائد عُمر پر بول پڑیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ہمایوں سعید اور فردوس جمال کا نام خبروں کی سرخیوں میں ہے کیونکہ سینیئر اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید کے خلاف متنازعہ بیان دیا تھا۔ فردوس مزید پڑھیں

جو قوانین بیٹیوں کیلئے ہیں وہی بیٹوں پر بھی لاگو ہونے چاہئیں، مریم نفیس

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ اگر بیٹیوں کو مغرب کے بعد گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں تو بیٹوں کے لیے بھی یہی اصول ہونا چاہیے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران مریم نفیس نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں جب کسی کے ہاں بیٹے کی مزید پڑھیں

‘واہ! کیا اکڑ اور تکبر ہے’، ارشد ندیم کی ویڈیو پر مشی خان سیخ پا

ماضی کی مقبول پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی وائرل ویڈیو پر برہم ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر ارشد ندیم کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں میاں چنوں کے مقامی رپورٹر کو نظرانداز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں مقامی مزید پڑھیں

لائبہ خان نے شادی شدہ عرب شہری کیساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ لائبہ خان نے پہلے سے شادی شدہ عرب شہری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ گزشتہ دنوں لائبہ خان نے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میرے کیریئر کی شروعات میں سوشل میڈیا پر میری شادی کی جھوٹی مزید پڑھیں