ممبئی: سینئر اداکارہ آشا شرما 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، جس کی سینے اینڈ ٹی وی آرٹسٹس ایسوسی ایشن (CINTAA) نے تصدیق کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی موت کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی لیکن انڈسٹری ان کے انتقال پر سوگوار ہے۔ آشا شرما فلموں اور ٹی وی شوز میں مزید پڑھیں
زمرہ:
جان ابراہام نے اپنی ایکشن فلم ’ویدا‘ کی ناکامی پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار جان ابراہم کی نئی فلم ’ویدا‘ کو فلمی تجزیہ نگاروں کی تعریف ملی لیکن وہ باکس آفس پر کامیابی حاصل نہ کر سکی، جس سے اداکار کی حالیہ ناکام فلموں کی فہرست میں ایک اور اضافہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایکشن فلم ’ویدا‘ کو سینما گھروں میں ’استری 2‘ اور ’کھیل مزید پڑھیں
اکشے کمار کی فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ کی تاخیر کے حوالے سے افواہیں مسترد
ممبئی: اکشے کمار کی نئی کامیڈی فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ کے حوالے سے یہ افواہیں بے بنیاد ہیں کہ فلم تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار احمد خان نے تصدیق کی ہے کہ فلم اپنی مقررہ وقت پر ہے اور اس کا بین الاقوامی شیڈول اکتوبر میں شروع ہوگا جبکہ مزید پڑھیں
اجے دیوگن ہالی وڈ سیریز ’انڈیاناجونز‘ طرز کی ایڈونچر فلم بنائیں گے
ممبئی: بالی وڈ اداکار اجے دیوگن ایک نئی اور دلچسپ فلم میں کام کرنے جا رہے ہیں جو انڈیاناجونز کی طرز پر ایک ایڈونچر پر مبنی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم کی پروڈکشن لوو رنجن کریں گے اور جگان شکتی ہدایت کاری دیں گے۔ فلم میں اجے دیوگن ایک بہادر مہم جو کے کردار مزید پڑھیں
نامور شاعر احمد فراز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف شاعر احمد فراز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تقریب میں زہرہ نگاہ، پیرزادہ قاسم رضا صدیقی، مظہر عباس، غازی صلاح الدین، رضا صدیقی، عنبرین حسیب عنبر اور فاضل جمیلی نے اظہار خیال کیا جبکہ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر پر مزید 5برس تک پابندی کے فیصلے کی توثیق
سری نگر (صباح نیوز)بھارتی حکومت کے ایک ٹریبونل نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر پر مزید 5 سال تک پابندی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے ۔ بھارتی وزارت داخلہ نے27 فروری 2024 ء کو نوٹیفکیشن کے ذریعہ جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر پر پابندی میں 5 سال کی توسیع کر دی تھی مزید پڑھیں
عمران خان، بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں سیکورٹی پر تعینات افسران دوبارہ تبدیل
راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی سیکورٹی پر تعینات 3 افسران چند ہی دن بعد دوبارہ تبدیل کردیے گئے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات مزید پڑھیں
حکمرانوں کی لوٹ مار روکنے کیلیے قوم کو یک جان ہونا ہوگا،حافظ نعیم الرحمن
لاہور :امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن پریس کا نفر نس سے خطاب کررہے ہیں،قیصر شر یف ،اظہر اقبال حسن ، سلمان شیخ بھی موجود ہیں لاہو ر(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے حکومتی معاہدہ کا فالو اپ جاری، 28 اگست کو ملک گیر تاریخی شٹر ڈاؤن ہوگا، تاجروں کی مزید پڑھیں
آذربائیجان کے وزیر داخلہ کا محسن نقوی کو خط، پولیس قافلے پر ڈاکوں کے حملے کی مذمت
اسلام آباد: آذر بائیجان کے وزیر داخلہ ولایت ایوازوف نے پاکستانی ہم منصب سید محسن نقوی کو خط لکھ کر رحیم یار خان میں پولیس قافلے پر ڈاکوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیرداخلہ آذربائیجان ولایت ایوازوف نے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کو پاور شیئرنگ فارمولے میں دلچسپی نہیں، حسن مرتضیٰ
لاہور:پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی اقتدار میں کوئی حصہ نہیں چاہتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےگورنر ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی مشترکہ کمیٹی کے اجلاس کے اختتام کے بعد کیا۔ ملاقات میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے مزید پڑھیں