کراچی: بھارت کی جانب سے ویزے جاری نہ کرنے کے سبب پاکستان عالمی اسنوکر مقابلوں میں شرکت سے محروم ہوگیا۔ بنگلور میں 24 تا 31 اگست شیڈول ورلڈ انڈر 17 اور ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپس کے لیے تین پاکستانی کھلاڑیوں محمد احسن رمضان، حمزہ الیاس اور حسنین اختر کے ساتھ آفیشل ریفری نوید مزید پڑھیں
زمرہ:
نتاشا اور ہاردک پانڈیا کی طلاق کی چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اور بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نتاشا اور ہاردک پانڈیا کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اس سابق جوڑے کے درمیان طلاق کی وجہ نتاشا نہیں بلکہ ہاردک ہیں۔ سابق جوڑے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ہاردک پانڈیا غصے والے مزید پڑھیں
عامر لیاقت ویڈیوز کیس میں یاسر شامی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ نے اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مرحوم کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزم یاسر شامی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کی عدالت کے روبرو اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مرحوم کی نازیبا ویڈیوز مزید پڑھیں
پاکستان میں طاقتور لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں، آمنہ الیاس
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف غریب عوام کے لیے قانون ہے، طاقتور لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں۔ گزشتہ روز 23 اگست کو اداکار عفان وحید اور آمنہ الیاس کی رومانوی کامیڈی فلم ‘مستانی’ ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئی، مزید پڑھیں
جولائی 2024، بھارت کی ‘مقبول ترین اداکارہ’ کا نام سامنے آگیا
ممبئی: جولائی 2024 میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی بھارتی اداکاراؤں کی فہرست جاری ہوگئی ہے۔ بھارت میں مقبول ترین فلم اسٹارز کا سروے کرنے والی ویب سائٹ ‘اورمیکس میڈیا’ نے جولائی 2024 کی مقبول ترین بھارتی اداکاراؤں کے نام کی فہرست جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ ‘مقبول بھارتی مزید پڑھیں
عظیم شاعر احمد فراز کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے
لاہور: اپنی رومانوی اور انقلابی شاعری سے منفرد مقام پانے والے برصغیر پاک وہند کے عظیم شاعر احمد فراز کو اپنے لاکھوں پرستاروں سے جدا ہوئے 16 سال گزرگئے لیکن آج بھی ان کی شاعری دلوں کے تار ہلاتی نظر آتی ہے۔ انقلاب اور رومانویت کا حسین امتزاج رکھنے والےنامور شاعر احمد فراز کا اصل نام مزید پڑھیں
سعودی عرب: ایک سال میں 7لاکھ افراد نے خون کا عطیہ دیا
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں خون عطیہ کرنے والوں کی کل تعداد 7لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ وزارت نے انفرادی شفا یابی اور معاشرتی صحت کے لیے خون کے عطیے کی اہمیت پر زور دیا۔ خون کا عطیہ ہزاروں مریضوں کی جان بچاتا ہے جنہیں خون کی مزید پڑھیں
چینی کرنسی عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے لیے خطرہ بننے لگی
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی کرنسی عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے لیے خطرہ بننے لگی ۔ سوسائٹی فار ورلڈ وائڈ انٹر بینک فنانشل ٹیلی کمیونیکیشن (سوئفٹ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ مسلسل نواں مہینا ہے جب آر ایم بی (یوآن) نے دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی کے مزید پڑھیں
وادھو واہ میںحادثات معمول بن گئے، ایک اور کار نہر میں جاگری
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وادھوواہ میں حادثات معمول بن گئے،ایک اور کار نہر میں جاگری، ڈرائیو ر زخمی ۔ سماجی رہنما شاہد سومرو کے مطابق قاسم آبادمیں وادھوواہ میں گاڑیوں کا گرنا معمول بن گیاا ہے۔ قاسم آباد کی آبادی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن سیوریج نظام کیلیے انتظامیہ نے کوئی بھی پلان ترتیب نہیں دیا، قاسم مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ: شائقین ںے بالآخر اسٹیڈیم کا رخ کرہی لیا
راولپنڈی( نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور بنگلادیش کے کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین کی ایک خاص تعدادِ موجود تھی۔ چند شائقین نے بنگلادیش کے جھنڈے بھی ہاتھ میں تھامے ہوئے تھے۔ واضح رہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے چوتھے اور 5 ویں روز مزید پڑھیں