عظمی بخاری کا علیمہ خان اور رؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ پرردعمل

عظمی بخاری کا علیمہ خان اور رؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ پرردعمل سامنے آگیا۔ عظمیٰ بخاری نے علیمہ خان اور رؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان اور رؤف حسن علیمہ خان اور رؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ سے صاف ظاہر ہے کہ ان دونوں میں پارٹی مزید پڑھیں

جم خان� بدین میں جشن آزادی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد

بدین (اسپورٹس ڈیسک ) صوبائی وزیرکھیل محمد بخش خان مہر اور سیکریٹری جلال الدین مہر کی ہدایات پر جم خانہ بدین میں جشن آزادی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس بدین کی جانب سے منعقدہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ضلع بدین کے بہترین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرڈ �وگئے

نئی دہلی: بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق پیغام جاری کرتے ہوئے شیکھر دھون کا کہنا تھا کہ کرکٹ کو چھوڑ رہا ہوں لیکن ملک کے لیے کھیلنے کی خواہش پوری ہونے کا سوچ کر سکون محسوس کررہا ہوں۔ مزید پڑھیں

پشین: دھماکے میں 2 بچے جاں بحق، پولیس اہلکاروں سمیت 12 زخمی

کوئٹہ: پشین میں ہونے والے دھماکے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے جب کہ پولیس اہل کاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پولیس لائن کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک گاڑی اور موٹر سائیکل تباہ ہوئی ہیں جب کہ زخمیوں میں 5 پولیس اہل کار بھی شامل ہیں۔ دھماکے مزید پڑھیں

بڑی بے شرمی کیساتھ جاگیردارانہ نظام کو جمہوریت کہا جاتا ہے: خالد مقبول صدیقی

کراچی: وفاقی وزیر تعلیم اور رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بڑی بے شرمی کے ساتھ جاگیردارانہ نظام کو جمہوریت کہا جاتا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ جاگیردارانہ نظام پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ہے، اس نظام کو گرانے اور مزید پڑھیں

“شوہر کی دوسری شادی نہ کروانے والی بیوی کو جیل میں ڈال دیا جائے”

  کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکارہ، ہدایتکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے حکومت پاکستان سے نئے اور انوکھے قانون کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں یاسر نواز، اُن کی اہلیہ ندا یاسر اور بھائی دانش تیمور کے پوڈکاسٹ کی نئی قسط جاری ہوئی جس میں اداکار مانی نے بطورِ مہمان شرکت کی۔ پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں

میں نے روحانیت کے طور پر گردن پر ٹیٹو بنوایا ہے، احسن خان

  کراچی: پاکستان کے معروف اداکار و ٹی وی میزبان احسن خان نے اپنی گردن پر بنوائے گئے ٹیٹو کا راز کھول دیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران احسن خان نے پاکستانی اداکاراؤں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تمام اداکاراؤں کا تعلق اچھے گھرانوں سے ہے، سب نے شوبز انڈسٹری مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار ناگ ارجن کے کنوینشن سینٹر پر بلڈوزر چلا دیا گیا

 حیدرآباد دکن: ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے سُپر اسٹار ناگ ارجن کے 10 ایکڑ پر بنائے گئے این کنوینشن سینٹر پر بلڈوزر چلا دیا گیا، کنوینشن سینٹر پر گزشتہ کئی سالوں سے تحقیقات جاری تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (HYDRAA) کے حکم پر تجربہ کار اداکار ناگ ارجن کے 10 ایکڑ پر محیط این کنوینشن سینٹر مزید پڑھیں

‘شاکالاکا بوم بوم’ کے سنجو نے منگنی کرلی

 ممبئی: 90 کی دہائی کے مقبول ترین بھارتی ڈرامہ سیریل ‘شاکالاکا بوم بوم’ میں سنجو کا مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار کینشوک ویدیا نے منگنی کرلی۔ ماضی میں بھارتی ٹی وی چینل ‘اسٹار پلس’ کے ڈرامے پاکستان میں کافی مقبول تھے، اس چینل پر بچوں کے لیے کئی جادوئی ڈرامے بھی نشر کیے جاتے تھے جن میں مزید پڑھیں

پلاسٹک سرجری کے طعنے، عائشہ ٹاکیہ کی انسٹاگرام پر دوبارہ واپسی

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی فلم ‘وانٹڈ’ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے ٹرولنگ کے بعد اپنا اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کرنے کے بعد دوبارہ انسٹاگرام پر واپسی کرلی ہے۔ حال ہی میں عائشہ ٹاکیہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ مزید پڑھیں