مراد علی نے پاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی

اسلام آباد: کوئٹہ کے کوہ پیما مراد علی نے پاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی اور قراقرم کی چوٹی سر کرنے والے بلوچستان کے پہلے فرد بن گئے۔ براڈ پیک دنیا کی بارویں اورپاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی ہے،دشوار گزار اوربرف پوش پہاڑی راستوں سیگزرتے ہوئے  20کیمپ سے مزید پڑھیں

اگر جلسہ ملتوی نہ کرتے تو دوبارہ 9 مئی گلے پڑنے کا خدشہ تھا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد میں جلسہ ملتوی نہ کرتے تو دوبارہ 9مئی گلے پڑنے کا خدشہ تھا۔ رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران سیکیورٹی ذرائع کے بیان پر ردرعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان میں موجود بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک _ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شکیب الحسن کے خلاف ڈھاکہ کے ایک تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ شکیب اس وقت پاکستان میں موجود ہیں اور وہ ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کے نامور اخبار ‘دی مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے تباہی،30 لاکھ افراد متاثر

بنگلادیش میں سیلاب میں پھنسے افراد کو کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پرمنتقل کیا جارہا ہے نئی دہلی ؍ ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست تریپورا میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تریپورا میں سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا مزید پڑھیں

ناٹو یوکرین میں داخل ہوئی تو عالمی جنگ شروع ہو جائیگی، بیلا روس

منسک (اے پی پی) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ اگر ناٹو فوجیں یوکرین میں داخل ہوئیں تو تیسری عالمی جنگ شروع ہوجائے گی۔ تاس کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ یوکرین کے ڈرون طیارے بارہا ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کرچکے ہیں۔ ہم نے یوکرین کی طرف سے مزید پڑھیں

جینیفر لوپیز اپنے شوہر بین ایفلیک سے طلاق پر مایوس اور اداس ہوگئیں

لاس اینجلس: امریکی اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد اداکار بین ایفلیک سے طلاق لینے کا اعلان کیا ہے اور اب اس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، جینیفر لوپیز نے کئی ماہ تک کوشش کی کہ ان کی شادی بچ جائے لیکن ان کو اس کوشش میں مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ نے ویانا میں کنسرٹس کی منسوخی پر خاموشی توڑ دی

 نیویارک: عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ویانا میں کنسرٹس کی منسوخی پر خاموشی توڑ دی۔  گلوکارہ نے یورپ کے دورے کے اختتام کا اعلان کرنے کے لیے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں یورپ کے تین ماہ طویل سفر کو یاد کیا اور ’پرجوش ہجوم‘ کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ نے خاتون وزیر سمیت 19رکنی کابینہ کی منظوری دیدی

تہران(صباح نیوز) ایران کی پارلیمنٹ نے صدر مسعود پزیشکیان کی نامزد کابینہ کے تمام افراد کی منظوری دیدی۔ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے ایک خاتون وزیر سمیت 19 رکنی کابینہ کی منظوری دیدی گئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ نے اجلاس کے پانچویں اور آخری روز اہلیت، صلاحیت اور سابقہ ریکارڈ چیک کرنے کے بعد مزید پڑھیں

میجر ثانیہ صفدر نے اقوام متحدہ کا صنفی مساوات کا ایوارڈ حاصل کرلیا

نیو یارک (آن لائن) قبرص میں اقوام متحدہ کی فورس کے لیے خدمات انجام دینے والی پاکستانی فوج کی میجر ثانیہ صفدر صنفی مساوات کی تعریفی سند 2023 حاصل کرنے والی ’اقوام متحدہ امن مشن‘ کی پہلی اہلکار بن گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ایوارڈ انہیں نیویارک میں قائم اقوام متحدہ کے محکمہ مزید پڑھیں