مبارک ثانی کیس:حکومتی اپیل منظور:سپریم کورٹ نے فیصلے سے معترضہ پیراگراف حذف کردیے

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں حکومتی اپیل منظور کرتے ہوئے فیصلے سے معترضہ پیراگراف حذف کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا  کہ مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے حذف شدہ پیراگراف کو عدالتی نظیر کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا۔ قبل مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز تاخیر کا شکار

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی ) پنڈی ٹیسث بارش سے متاثر, میچ صبحِ 10 بجے کے بجائے ڈھائی بجے دوپہر شروع ہوا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز راولپنڈی میں علی الصبحہونے والی بارش نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو بھی متاثر کیا۔ گو کہ بارش رک گئی تھی مگر آؤٹ فیلڈ گیلی مزید پڑھیں

شاہ عبداللطیف ؒ نے جابر حکمرانوں کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیا،یوسف رضا گیلانی

مٹیاری/بھٹ شاہ ( نمائندہ جسارت ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے پیار، امن اور محبت کا درس دیا ہے جس کی اس وقت اشد ضرورت ہے، شاہ سائیں نے عورت کے حقوق کی بات کی ہے، جبر اور گھٹن کے دور میں لطیف نے امن کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت کو آج ترنول کے مقام پر جلسے میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے ، جسے گولڑہ تھانے میں منتقل کردیا گیا ۔ پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف کے رہنما کو گرفتار کیا ہے ۔ قبل ازیں مزید پڑھیں

جاپان: ائرپورٹ پر قینچی گم ہونے سے 36پروازیں منسوخ‘201مؤخر

جاپان کے ہوکائیڈا ائرپورٹ پر قینچی گم ہونے پر مسافروں کی تلاشی لی جارہی ہے ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان مین ہوائی اڈے پر قینچی گم ہونے کے بعد 36پروازیں منسوخ اور 201 پروازیں مؤخر کردی گئیں۔ ہوکائیڈو ائرپورٹ کے ڈومیسٹک ٹرمینل پر سیکورٹی چیک 2گھنٹے کے لیے معطل رہا جس سے سیکڑوں مسافر متاثر ہوئے مزید پڑھیں

افغانستان، اقوام متحدہ کے نمائندہ رچرڈ بینیٹ کے داخلے پر پابندی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق رچرڈ بینیٹ کو افغانستان میں داخلے سے روکتے ہوئے انسانی حقوق کے نگراں ادارے پر طالبان مخالف پروپیگنڈا پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق رچرڈ بینیٹ کو 2022 میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے افغانستان مزید پڑھیں

حکمرانوں نے آئی پی پیز کو اپنا مالک بنایا لیا ہے،امیر العظیم

حیدرآباد: مرکزی نائب امیر ڈاکٹر اسامہ رضی، سیکرٹری جنرل امیر العظیم ، نائب قیم ممتاز حسین سہتو، صوبائی امیر محمد حسین محنتی اور جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ لیڈر شپ کنونشن سے خطاب کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں جماعت اسلامی سندھ کے تحت منعقدہ لیڈر شپ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل امیر العظیم مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی اسمگلنگ کےخلاف اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے ناسور کے ملک سے مکمل خاتمے کے لیے تمام ادارے اپنی کوششیں تیز کریں،اسمگلنگ میں ملوث افراد کو پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے۔ بدھ کووزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنی مزید پڑھیں

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئن شپ، 6 پاکستانی فائٹرز فائنل میں

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئن شپ کا سیمی فائنل رائونڈ اختتام ہوگیا، پاکستان کے 6 فائٹرز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔پاکستانی فائٹرز عبدالمنان،ذیشان اکبر، شہاب علی اور بانو بٹ نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، ایمان علی اور بشریٰ احمد تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر پہلے ہی سے فائنل کے لئے کوالیفائی مزید پڑھیں

بدین: موسمیاتی تبدیلی کیلیے موثر اقدمات کرنے پر زور

بدین (نمائندہ جسارت) غیر سرکاری سماجی ادارے لاڑ ہیومینٹیرین اینڈ ڈیولپمنٹ پروگرام کی جانب اور پہل پاکستان کے اشتراک سے رواں سال ملک میں پڑنی والی سخت ترین گرمی کے دوران ہیٹ اسٹروک پر قابو پانے اور انسانی جانوں کو محفوظ بنانے کے سلسلے میں لاڑکانہ شہر میں ہیٹ ویو کے موقع پر ہیٹ اسٹروک مزید پڑھیں